1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دنیابھرکے مظلوم مسلمانوں کی مظلو میت اور خاص کر کشمعریوں پر جو ظلم ھورھاھے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از روشنی 6655, ‏8 ستمبر 2012۔

  1. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    فورم کےبڑوں سے التماس ھے کے ایک ایسی لڑی بنائی جاۓ جہاں خاص طور پردنیابھر کے مسلمانوں پر جو ظلم ھورھے ھیں اورخاص کر کشمیعری اوربرمی مسلمان پر جو بیت رھی ھے اس کے تذکرے کے لے لڑی بنائی جاۓنوازش ھوگی وسلام
    از راحت
     
  2. لاڈلا پٹھان
    آف لائن

    لاڈلا پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 ستمبر 2012
    پیغامات:
    67
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیابھرکے مظلوم مسلمانوں کی مظلو میت اور خاص کر کشمعریوں پر جو ظلم ھورھاھے

    بہت بہت شکریہ
    میں ایگری ہو جی
    جزاک اللہ
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیابھرکے مظلوم مسلمانوں کی مظلو میت اور خاص کر کشمعریوں پر جو ظلم ھورھاھے

    روشنی جی !
    یہ نیک کام آپ کریں ۔
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیابھرکے مظلوم مسلمانوں کی مظلو میت اور خاص کر کشمعریوں پر جو ظلم ھورھاھے

    روشنی جی !
    یہ نیک کام آپ کریں ۔
     
  5. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیابھرکے مظلوم مسلمانوں کی مظلو میت اور خاص کر کشمعریوں پر جو ظلم ھورھاھے

    بلال بھائی یہ لڑی میں کس حصہ پر لگاؤں‎
     
  6. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیابھرکے مظلوم مسلمانوں کی مظلو میت اور خاص کر کشمعریوں پر جو ظلم ھورھاھے

    بلال بھائی یہ لڑی میں کس حصہ پر لگاؤں؟‎
    ‏...........
     
  7. نیرنگ خیال
    آف لائن

    نیرنگ خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2012
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دنیابھرکے مظلوم مسلمانوں کی مظلو میت اور خاص کر کشمعریوں پر جو ظلم ھورھاھے

    صد متفق ہوں۔ کہ اک جگہ ایسی ہو جہاں‌پر تمام مسلمانوں کے دکھ اور کرب کی داستان بیان کی جائے مگر تجویز جو دینا چاہوں گا کہ منتظم واضح الفاظ میں‌لکھ دے کہ یہ لڑی کسی بھی قسم کی مذہبی و مسلکی منافرت سے بالاتر ہے۔ اور کوئی بھی دلخراشی اور دلشکنی کی باتیں کر کے احباب کی دل آزاری کا سبب نہ بنے۔ اختلافات اپنی جگہ مگر مٹھاس کو گفتگو میں‌برقرار رکھ کر مدلل گفتگو کی جائے۔ زبان کی تلخی اور الفاظ کی ناشائستگی سے ہر صورت احتراز کیا جائے بصورت دیگر منتظم ناشائستہ الفاظ یا تحریر حذف کرنے کا مجاز ہوگا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں