1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کے علاج کا مدنی نسخہ

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 جون 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت سعد ابن ابی وقاص روایت کرتے ہیں کہ میں بیمار ہوا میری عیادت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے انہوں نے اپنا ہاتھ میرے کندھوں کے درمیان رکھا تو ان کے ہاتھ کی ٹھنڈک میری ساری چھاتی میں پھیل گئی پھرفرمایاکہ اسے دل کا دورہ پڑاہے اسے حارث بن کلدہ کے پاس لے جاﺅ جو ثقیف میں مطب کرتا ہے حکیم کو چاہئے کہ وہ مدینہ کی سات عجوہ کھجوریں گٹھلیوں سمیت کوٹ کر اسے کھلا دے۔
    (فائدہ):کھجور کے فوائد کے بارے میں یہ حدیث بڑی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ طب کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی مریض کے دل کے دورہ کی تشخیص کی گئی۔
    (مسند احمد۔ ابو نعیم۔ابوداﺅد

    اسلامی کالم سے ماخوذ
     
  2. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: دل کے علاج کا مدنی نسخہ

    سبحان اللہ - - - - - - - !
     

اس صفحے کو مشتہر کریں