1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل کو حاصل ہے مرے دوست کے ادراک کا دکھ

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید علی رضوی, ‏2 جنوری 2019۔

  1. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    دل کو حاصل ہے مرے دوست کے ادراک کا دکھ
    آگ کیا سمجھے گی اب بکھری ہوئی راکھ کا دکھ

    پیڑ کے پیچھے ہےلڑکی کو بری شیپ کا غم
    اور ہے پیڑ کو بس اپنی گری ساکھ کا دکھ

    یہ جو دنیا ہے جہنم کے ٹرائل کی طرح
    بسنے والوں کو یہاں کے ہے کٹی ناک کا دکھ

    کوئی روتا ہے تو سیراب بھی ہوتا ہے کوئی
    خاک کے حق میں تو بہتر ہی ہے افلاک کا دکھ

    ان میں کاجل نہیں ہوتا تو عیاں ہوتا نہیں
    رخ پہ پھیلا ہے ابھی جلتی ہوئی آنکھ کا دکھ

    ایک ہنگام بپا ہوگا سرِ بزم یہاں
    چاک پر رکھا ہوا ہے دلِ چالاک کا دکھ
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ جناب
     
  3. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ جناب شاد رہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیراً
     

اس صفحے کو مشتہر کریں