1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دل میں بس جائے اگر خیرِ بشر کی صورت ۔۔ ڈاکٹر کاشف بریلوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏9 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں بس جائے اگر خیرِ بشر کی صورت
    دل کا ہر داغ چمک جائے قمر کی صورت

    جب سے نکلی ہے مدینے کے سفر کی صورت
    رخ چمکتا ہے مرا لعل و گہر کی صورت

    اِس نے سرکارﷺ کے روضے کی زیارت کی ہے
    کیوں بھلا دیکھے مری آنکھ سقر کی صورت

    نور ہی نور تھا جس سمت نظر جاتی تھی
    شامِ طیبہ بھی لگی ہم کو سحر کی صورت

    بن گئے لعل و گہر خاک کے وہ ذرّے جو
    ان کے قدموں میں بچھے راہ گزر کی صورت

    وہ کنارے پہ لگا دینگے سفینہ کاشف
    چاہیں کتنی ہی بھیانک ہو بھنور کی صورت
    ---
    از۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر کاشف بریلوی
    عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا چوہترواں شاندار طرحی مشاعرہ
    فروری 2019
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نور ہی نور تھا جس سمت نظر جاتی تھی
    شامِ طیبہ بھی لگی ہم کو سحر کی صورت
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بن گئے لعل و گہر خاک کے وہ ذرّے جو
    ان کے قدموں میں بچھے راہ گزر کی صورت
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں