1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعا کی درخواست

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏15 نومبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم! کیسے ہیں سب؟ آپ سب کو دعا کے لیے خاص طور پر آج کہنا تھا۔آج صبح ہی مجھے اطلاع ملی ہے اسی ماہ کے آخر میں میری دوست کا آپریشن ہے دماغ کا۔2،3 دن پہلے بھی دماغ کے جھٹکے لگنے سے اس کی حالت بہت بری ہوگئی تھی۔اب ڈاکٹرز نے یہی کہا ہے کہ آپریشن کریں گے۔جو کہ ایک بہت رسکی کام ہے جس میں صرف30٪ چانس ہے کہ اُسکی زندگی کو بچا سکیں کیونکہ دماغ کافی حد تک ختم ہو چکا ہے۔:cry:۔پلیز سب خاص طور پر دعا کریں۔اللہ رحم کرم فرمائے۔وہ بالکل ٹھیک ہوجائے۔اور آپریشن کامیاب ہوجائے۔آمین ثم آمین
    :(:(:(
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے
    آمین
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم کے حضور رحم و کرم کیلئے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ کرم فرما رحم فرما محبوب کریم کی کریمی کا صدقہ شفا عطا فرما
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,284
    موصول پسندیدگیاں:
    1,000
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ العالمیں تو ہر چیز پر قادر ہے ۔اپنی قدرتِ کاملہ سے متاثرہ خاندان کو اپنے مریض کی مکمل صحت یابی کی خوشیاں نصیب فرما۔اللہ تعالیٰ رب العالمیں تمام اہلِ ایماں کو ہر طرح کی تکلیف سے محفوظ ومامون فرما،آمین یارب العالمین!
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,744
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کے دوست پر رحم فرمائے
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,121
    موصول پسندیدگیاں:
    7,365
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لیے دعا گو ہوں ۔
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک رحم کرے آمین ثم آمین
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کے دوست کو آقا دو جہاں حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطےصدقے اور وسیلے سے مکمل شفاہ اور صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,093
    موصول پسندیدگیاں:
    11,136
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم اپنی خاص رحمت کے صدقے بیمار کو شفائے کاملہ و آجلہ عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین :drood:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی دعاؤں کے لیے بہت ممنون ہوں۔اللہ کے حضور دعائیں کررہے ہیں ہم سب،اللہ اپنے حبیب کے صدقے بہت جلد اسے صحت یابی عطافرمائے گا ان شاء اللہ تعالیٰ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,284
    موصول پسندیدگیاں:
    1,000
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک اللہ تعالیٰ کارساز ہے ،مسبب الاسباب ہے۔وہی ہے جو پریشان دِلوں کو اطمینان اور فکر وانتشارمیں مبتلاذہنوں کو طمانیت بھری یکسوئی عطاکرتاہے ۔آپ کی دوست صحت یاب ہوجائیں گی اور انشاء اللہ اُن کی رفاقت سے آپ کا دِل بھی قرار پائے گا۔بے شک اللہ تعالیٰ کارساز ہے اور وہی ہے جو بیماروں کو شِفائے کاملہ بخشتاہے ۔میری ،میرے اہلِ خانہ اورتمام رفقاء کی دعائیں اُس نیک بی بی کےلیے کہ وہ جلد صحتیاب ہواور آپ اور اِس فورم کے سبھی دوستوں کےلیے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے ہر عزیز کی صرف اور صرف خوشیاں دیکھنا نصیب کرے اور کسی پریشانی کو اُن کے پاس بھی نہ پھٹکنے دے ،آمین ثم آمین یارب العالمین !
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین یارب العالمین
    :jazakallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں