1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دعائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏25 مئی 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    میرے عزیز ترین بھائیو اور بہنو

    دعائیں وه پھول ہیں

    جو زندگی کی ہرپریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں

    اورمیری دعا ھے که رب کریم آپکے گلشن حیات کواپنی نعمتوں سے معطراور مالا مال رکھے

    اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ الله آپ کی حفاظت کرے

    اور تمام حاجات پوری فرماۓ۔

    آمین ثم آمین

    [​IMG]
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثمہ آمین ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اےاللّٰه اے رب کریم
    روزہ تیرے لیےہے اورتوہی اسکا اجردینے والا ہے
    اے رب العالمین توہمیں ریاکاری سے بچا اور پاک خالص بندگی کی توفیق عطا فرما جس میں تیری رضااورخوشنودی شامل ہو
    ہمارےروزےاورعبادات قبول فرما
    اےرب ہمارےپاکستان اور افواج پاکستان کی حفاظت فرما
    ہمارےملک کودن دگنی رات چوگنی ترقی عطافرما
    آمین

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السّلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ


    یا اللہ ! ہمارے دلوں کو اپنے ذکر سے آباد فرما ۔
    حقوق اللہ حقوق العباد میں ، عبادات و معاملات میں ہم سے جو کوتاہی غفلت ہوگئی ہے
    اٌسے معاف فرما اور ہماری مشکلات کو آسان فرما
    (آمین)
    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اے بلندیوں کے مالک !
    اے رب کائنات ہمارے دل اور ہمارے قدم اپنی رضا کی طرف پھیر دے

    آمین.
    [​IMG]
     
  6. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی ہمیں دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی عطا فرمائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آمین.
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین یا رب العالمین
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    یا اللہ ! ہم پہ وہ بوجھ نہ ڈالنا جس کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں
    یا الٰہی ! جہاں ہم بھول جائیں ہم سے غلطی ہو جائے ہمیں مت پکڑنا اور ہمیں بخش دینا

    آمین

    [​IMG]
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اے عرش معلیٰ کے مالک۔۔!!!
    ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا، آجکے اس روشن دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا رزق وسیع عطا کر،اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما۔ آمـــین الـــہی آمــــین
    [​IMG]
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دعا بہت پیاری ہے اِسے سکون سے پڑھیں اور دل میں آمین کہیں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں۔
    ھو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کی آمین سے اپنی دعا قبول ھو جائے(آمین)

    اے اللہ رب العزت
    اے ساری کائنات کے شہنشاہ
    اے ساری مخلوق کے پالنے والے
    اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے
    اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
    اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
    اے انسانوں اور جناتوں کے معبود
    اے عرشِ اعظم کے مالک
    اے فرشتوں کے معبود
    اے عزت اور ذلت کے مالک
    اے بیماروں کو شِفا دینے والے
    اے بادشاہوں کے بادشاہ
    اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
    تیرے خطاکار بندے ہیں
    ہمارے گناہوں کو معاف فرما
    ہماری خطاؤں کو معاف فرما
    اے اللہ ہم اپنے اگلےپچھلے،صغیرہ کبیرہ سبھی گناہوں،خطاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں
    اے اللہ رب العزت ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما
    اے اللہ ہم گناہگار ہیں،سیاہ کار ہیں،بدکار ہیں تیرے احکام کے نافرمان ہیں،ناشُکرے ہیں لیکن میرے معبود تیرے نام لیوا بندے ہیں، تیری توحید کی گواہی دیتے ہیں.
    تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
    تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں ہے
    تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں ہے
    ہمارے معبود ہمارے گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں
    تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف کر دے
    اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کے راستے پہ چلنے والا بنا دے
    اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے
    زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے
    ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے
    ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر۔
    اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا
    اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے
    اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے۔
    اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما۔
    اے اللہ جو بے اولاد ہیں اُنہیں اپنے خزانوں میں سے نیک اور صالح اولاد عطا فرما
    اے اللہ جن کے جو جو کام رُکے ہوئے ہیں وہ پُورے کر دے
    اے اللہ بِچھڑے ہوؤں کو مِلا دے۔
    اے اللہ شادی شُدا جوڑوں میں محبت اور خلوص پیدا کر دے اور اُن کی زندگیوں میں برکت ڈال دے
    اے اللہ تمام لڑکے اور لڑکیوں کے نصیب اچھے کر دے
    اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے
    اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما۔
    اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما۔
    اے مالکےدوجہاں حضرت آدم۴ سے لے کے اب تک جتنے بھی مومن مومنات اس دنیا سے جا چُکے ہیں اُن کی مغفرت فرما اور اُنہیں جنت اُلفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما
    اے پروردگارِ عالم ہمیں تُجھ سے مانگنا نہیں آتا لیکن تجھے دینا آتا ہے تو ھر چیز پہ قادر ہے
    اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما اور جو مانگنے سے رِہ گیا وہ بھی عنائت فرما
    ہماری دعا اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما ۔
    اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے اور اِسے آگے بڑھا رہا ہے اُسکی ساری پریشانیوں،تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما اور صحت تندرستی عطا كر. آمین...
    اے پروردگارِعالم جس جس نے بھی یہ دُعا لکھی، پڑھہی، اور آگے پہنچائی اُس کے تمام گناہ معاف فرما، اُس پر اپنی رحمتیں نازل فرما دے اور اُسکی جائز حاجات پوری فرما۔

    آَمِيّـٍـِـنْ...آَمِيّـٍـِـنْ...... آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں