1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضی الرحمن طاہر, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    محترم ممبران فورم
    ہماری اردو پر ویسے تو ہت سی لڑیاں ہیں ، میں نے آج سے قبل کوئی لڑی نہیں بنائی ، آج میرا دھیان یہاں گپ شپ میں آیا تو میں نے سوچا میں کیوں نہ یہاں ایک نئی لڑی کا اضافہ کروں
    ہر ممبر نے اپنے پیغام کے نیچے دستخط کی جگہ کوئی تحریر ، شعر ، پیغام یا لنک دیا ہوتا ہے
    آپ یہاں اپنا دستخط لکھیں‌اور اس کی وجہ بتائیں ۔
    اگر شعر ہے تو کس کا ہے اور آپ نے کیوں لکھا ؟؟؟؟؟
    اگر لنک ہے تو کس ویب سائٹ کا ہے اس میں کیا خاص ہے ؟؟؟؟
    اگر کوئی پیغام ہے تو آپ کو وہ پیغام پہنچانے والا کون تھا ، اس پیغام کو عام کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ؟؟؟

    یقین ہے آپ کو یہ سلسلہ پسند آئے گا ۔


    میرے دستخط یہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
    میرا وجود زخموں کا ستار ، اور محلے کا ہر شخص سازندہ ، ہر زبان مضراب

    یہ میرے حالات کے متعلق ہے جیسا کہ ستار پر سینکڑوں تاریں ہوتی ہیں اور ایک سازندہ اسے بجاتا ہے سازندہ جس انگلی سے بجاتا ہے اس پر مضراب چڑھایا ہوتا ہے مضراب چاندی کا ایک کور ہے ۔ اس میں بتانا یہ چاہتا ہوں کہ میں ایک ستار کی مانند ہوں میری رگیں زخموں سے چور ہیں اور بدقسمتی سے ارد گرد ہر شخص سازندہ ہے یعنی زخموں پر نمک چھڑکنے والا یا زخم بجانے والا کیوں کہ وہ سب مجھ پر اآوازیں کستے ہیں اسلئے ان کی زبانیں مضراب کا کام کرتی ہیں

    ساتھ ہی ایک لنک ہے جو کہ فیس بک کا ہے /۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ ​
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    اچھا سلسلہ ہے۔

    میرے دستخط میں خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمہ کی رباعی لکھی ہے جو انہوں امامِ عاشقاں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شان میں کہی۔ اور یہ رباعی مجھے بہت پسند ہے اور محرم الحرام کی مناسبت سے اسے میں نے اپنے دستخط میں لگایا۔

    شاہ ہست حسین، پادشاہ ہست حسین
    دین ہست حسین، دیں پناہ ہست حسین
    سرداد نہ داد دست در دست یزید
    حقا کہ بنائے لا الہ ہست حسین
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    بہت خوب اور اچھا سلسلہ ہے میرے دستخط میں تو فیس بک پر ہماری اردو کے پیج کا لنک ہے
    باقی دستخط بدلوں گا تو پھر اس کے بارے میں بتاؤں گا
     
  4. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    میرا دستخط ہے سلوتری

    اور اس کی وجہ ہے کہ میں سلوتری یعنی جانوروں کا ڈاکٹر ہوں
     
  5. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    سلوتری کس زبان کا لفظ ہے پہلی بار سنا ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    پھر آصف بھٹی کا علاج کب کررہے ہیں
     
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    بابا بلھے شاہ کا پُر معنی کلام ہے

    پنجابی صوفی ادب پڑھنے کا موقع ملا ہے تو پسند ہے بہت۔۔۔اس لیے یہ سگنیچر پنجابی کلام سے منتخب کیا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    اس کا مطبل بھی دسیں
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    اس کے لیے آپ کو پورا کلام پڑھنا پڑے گا۔:113:
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔۔
    مجھے میرے دستخط والا شعر بہت پسند تھا۔۔ بس دستخط میں‌لکھ لیا۔۔ اور ہوتا بھی ایسا ہی ہے۔۔ حقیقت کے کے قریب ہے شاید اس لئے لکھا۔۔ پتا نہیں۔۔ :eek:
     
  11. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    یوں تو بابا بلھے شاہ کا سارا کلام ہی بامعنی ہے
    مگر ’’شام رنگ کڑی ‘‘ جو اقتباس اآپ نے لیا ہے جب تک اس کا پچھلا یا اگلا حصہ نہ لیا جائے بات سمجھ سے باہر ہی ہے ۔
    جِس پایا بھیت قلندر دا
    راہ کھوجیا اپنے اندر دا
    اوہ واسی ہے سُکھ مندر دا
    جتھے کوئی نا چڑھدی لہندی اے
    منہ آئی بات نا رہندی اے
     
  12. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌


    ہر گل دا مطبل نہی پچھی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے
    ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے

    یہ ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ فرض کی ادائیگی میں غفلت برتی ہے آپ کا پیغام دلوں کو جھنجھوڑتا ہے ۔ ۔
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    جی۔۔ ایسا ہی کچھ۔۔ تشریح کرنے کا شکریہ۔۔ مجھے سب سے مشکل کام یہی لگتا ہے۔۔
    سراپا راز ہوں‌میں کیا بتاؤں کون ہوں‌کیا ہوں
    سمجھ سکتی ہوں‌پر دنیا کو سمجھانا نہیں آتا
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    میں چونکہ کبھی کبھی کچھ شاعری نما کر لیتا ہوں‌ ، میرے دستخط میں میرا اپنا ہی ایک شعر نما ہے ۔ جس میں میں نے اپنی شخصیت کا ایک زاوئیہ سامنے رکھا ہے ۔
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    میں نے تو دستخط ہی نہیں بنائی کیسے بناؤ کوئی تو بتاؤ:thnk:
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    یوزر کنٹرول پینل میں جائیں ، وہاں دستخط کی تدوین کا ایک آپشن ہو گا ، وہاں آپ اپنا دستخطی نوٹ بنا سکتی ہیں ۔
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    شکریہ آصف بھائی :101:
     
  19. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    میں نے اپنے دستخط امامِ علی مقام کے عشق اورخواجہ جی کے پیار میں لیے ہیں
    کیونکہ میں چشتیوں کا خادم ہوں
     
  20. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    ویسے بھائی جی آپ بذات خود شاعر نما لگتے نہیں
     
  21. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    اللہ آپ کی خدمت میں برکت دے ، آپ تو پھر سماع کے بھی قائل ہوں گی ۔ پھر تو خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے چشتی دو
     
  22. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    بہت خوب بہت پیارا جواب . واہ واہ .
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    میرےدستخط کی وجہ "ہماری اُردو۔ پیاری اُردو" سے محبت ہے۔
    اپنی مادری زبان" اُردو" کے فروغ کے لئے کچھ خدمت کی ہے، اور اہلِ سخن کی دعا کی درخوست اور امید رکھتا ہوں۔
    دستخط میں ربط بھی اسی فورم کا ہے۔
     
  24. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    اردو کا----- مطلب جانوروں کا ڈاکٹر
     
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    اسپتال آ کر دیکھ لیں علاج جاری آصف بھٹی کا
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    ڈاکٹر صاحب پورا نام لکھا کریں ۔
    آصف احمد بھٹی :84:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    آپ بھی دوائی پوری کھایا کریں
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    جی بتا ئیں
     
  29. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    میرے دستخط کی وجہ افتخار عارف کا یہ مصرع ہے
    "کوئی نئی تو نہیں حرفِ حق کی تنہائی"
    اور حقیقت بھی یہی ہے کہ حرفَ حق ہمیشہ تنہائی کا شکار رہاہے۔۔۔کیونکہ حق کا ساتھ دینے والے بہت ہی کم لوگ ہوتے ہیں۔۔جھوٹ اور فریب کو تو بہت سے ساتھی مل جاتے ہیں لیکن حق اکیلا رہ جاتا ہے ۔۔لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ جیت آخر کارحق ہی کی ہوتی ہے۔
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دستخط کی وجہ تحریر کریں‌

    حرف حق تنہائی کا شکار نہیں بلکہ حق اپنی ذات میں یکتا ہے اور حق اپنی ذات میں ایک انجمن ہے!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں