1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دریاب اندلسی جی کے والد محترم انتقال فرما گئے۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏5 ستمبر 2014۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی کہ ہماری اردو کے "منتظم اعلیٰ" @دریاب اندلسی جی کے والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
    اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے دریاب جی کے والد محترم کی کی مغفرت فرمائے۔
    اور دریاب اندلسی جی اور ان کے اہل خانہ ، لواحقین و وابستگین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    ہماری اردو کے تمام صارفین دریاب جی کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالی دریاب اندلسی صاحب کے والد محترم کے درجات بلند فرمائیں۔ اور انھیں جنت فردوس عطاء فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء ہو۔۔۔۔ آمین۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون،نہایت دکھ اور افسوس ہوا ہے ۔دعا ہے کہ اللہ پاک آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
    اور تمام اہل خانہ کو صبرو جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ تعالی آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
    اور تمام اہل خانہ کو صبرو جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین​
     
    عطاءالرحمن منگلوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  6. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ کریم محترم دریاب اندلسی صاحب کے والد گرامی کی بخشش و مغفرت و بلندی درجات فرمائے۔ اور سب پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
    ویسے محترم دریاب اندلسی صاحب ۔ آپکے اوتار میں واقعی آپ ہی ہیں ؟
     
  8. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    اللھم اغفرہ وارحمہ
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  10. کیپٹن
    آف لائن

    کیپٹن منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 مئی 2011
    پیغامات:
    36
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
    بہت دکھ ہوا
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کے والد محترم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور کامل مغفرت فرمائے۔
    بالیقین یہ آپ کے لیے ایک بڑھا صدمہ ہے لیکن صبر سے اللہ ملیں گے۔
     
  12. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں
    اور تمام اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں