1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

درود و سلام کی جگہ ص یہ صلعم لکھنے سے گریز کریں

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از باباجان, ‏11 دسمبر 2008۔

  1. باباجان
    آف لائن

    باباجان ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2008
    پیغامات:
    9
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :salam:
    جناب مخترمی و مکرمی
    بے حد خوشی ہوئی کہ جب فورم میں سیرت نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا گوشہ دیکھا ،مگر دیکھنے میں‌ایک چھوٹی سی کمی ہے اپنی دانست میں اس کو عرض کرتا ہوں‌امید ہے ایڈمن بھائی اور دیگر قارئین بھی برا نہں‌منائیں‌گے ،

    عرض یہ ہے کہ گوشہ "سیرتِ سرورِ کائنات (ص)" میں‌یہ جو (ص) لکھا گیا ہے اس کو ہم :saw: کے قائمقام سمجھتے ہیں‌جبکہ ایسا نہیں‌ہے میر ے ناقص علم کے مطابق جس نے سب سے پہلے درود کی جگہ ص صلعم وغیرہ لکھنے کا رواج ڈالا تھا اس کا ہاتھ سوکھ گیا تھا ویسے بھی محبت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تقاضہ ہے کہ درود و سلام مکمل لکھیں‌کہ چند لمحوں سے اور چند قطرے سیاہی سے اگر کاغذ پر یہ کسی اور جگہ پر لکھ رہے ہیں‌کہ کچھ فرق نہیں پڑتا مگر ص لکھنے سے ہم کہیں‌یہ تو نہیں بتا رہے کہ ہمارے پاس وقت نہیں‌ہے اور ہم فریض جو کہ اللہ نے ہم پر ایسا فرض کیا ہے جو عمل و خود بھی کرتا ہے یعنی درود و سلام اس کو چھوڑ رہے ہیں

    ص صلعم رح رحمۃ اللہ تعالی کی جگہ رض رضی اللہ تعالی عنہ کی جگہ برائے کرم ان سے اجتناب کا معمول بنائیں‌کہ یہ بہت بڑا نقصان اور اس کی ترویج ڈھیر ساری نیکیوں‌سے دوری ہے،

    اللہ تعالیٰ‌ہم سب کو اپنے فضل سے حصہ عطاء فرمائے
    آمیں‌
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے بابا کی بات سے اتفاق ھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی لکھنا چاھیے
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    آپ کی بات بالکل درست ہے۔۔۔جزاک اللہ

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں