1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

درد سے میرا دامن بھر دے، یا اللہ! ۔۔ قتیل شفائی

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏7 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    درد سے میرا دامن بھر دے، یا اللہ!
    پھر چاہے دیوانہ کر دے، یا اللہ!

    میں نے تجھ سے چاند ستارے کب مانگے
    روشن دل، بیدار نظر دے، یا اللہ!

    میرے کاندھے جس کو اپنا جان سکیں
    مجھ کو سوچنے والا سر دے، یا اللہ!

    دھوپ میں چلنے والے موم کے لشکر کو
    کوئی سایہ دار شجر دے، یا اللہ!

    سورج سی اک چیز تو ہم سب دیکھ چکے
    سچ مچ کی اب کوئی سحر دے، یا اللہ!

    دم گھٹتا ہے اپنا تنگ جزیروں میں
    کوئی لا محدود نگر دے، یا اللہ!

    سینہ تان کے چلتا رہنے دے مجھ کو
    دینا ہے تو اپنا ڈر دے، یا اللہ!

    یا دھرتی کے زخموں پر مرہم رکھ دے
    یا میرا دل پتھر کر دے، یا اللہ!
    ٭٭٭
    قتیلؔ شفائی​
     
    Last edited: ‏7 اگست 2018
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں