1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دجال کے متعلق امور۔۔۔۔تحریر:زبیراحمد

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از زبیراحمد, ‏23 فروری 2012۔

  1. زبیراحمد
    آف لائن

    زبیراحمد خاصہ خاصان

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2012
    پیغامات:
    307
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    دجال چالیس دن زیمن پرٹھہرے گامگران چالیس دنوں میں تین دن تو ایسے ہونگے کہ ایک دن ایک سال کے برابر اور ایک دن ایک مہینہ کے برابراورایک دن ایک ہفتہ کے برابراورباقی دن دیگرسب دنوں کے برابرہوگا۔(ترمذی ص48ج2ابواب الفتن باب فی فتنت الدجال)
    احادیث سے ثابت ہے کہ وہ پوری دنیاکولپیٹ کراپناباجگزاربنادیگاکوئی قوت اس کے سامنے نہیں ٹھہرسکے گی وہ سب پرحاوی رہے گااورمافوالفطرت معلوم ہوگاہرجگہ اس کے پیروں کے نیچے ہوگی جیساکہ حدیث میں ہے کہ
    ہرجگہ دجال کی دجالیت کاسکہ ہوگاسوائے دوجگہوں کے مکہ اورمدینہ اللہ انکی حفاظت اپنے فرشتوں کے ذریعے کرے گا۔(ترمذی48/2)
    دجال کی پیشانی پرلفظ کافرلکھاہوگالیکن بعض روایات اس سے اختلاف بھی کرتی ہیں
    دجال کی پیشانی پرکافر لکھاہوگا۔(ترمذی اورمشکوات)
    الکاف،الفا،الرالکھاہوگا۔ا (للمعات)
    اسکے ساتھ اہل ایمان کی جنگ ہوگی جسے عیسائی آرمیگیڈون کہتے ہیں چناچہ حدیث میں ہے
    جب دجال حضرت عیسی ع سے جنگ کرے گاتواسکے ساتھ 70ہزاریہودی ہونگے۔انپرجنگی لباس اورہتھیارہونگے اوربیش قیمت دبیزیعنی موٹے کپڑے ساج کالباس ہوگا۔(ابن ماجہ ص298)
    اسی طرح اسکی سواری گدھاہوگی اورپڑھنے والوں کومطلع کروں کہ صدرجارج ڈبلیوبش کاانتخابی نشان بھی گدھاتھااورپاکستان سے ہی اس نے یہ امپورٹ کئے تھے
    دجال کے گدھے کے دونوں کانوں کے درمیان چالیس ہاتھ کافاصلہ ہوگا۔(علامات قیامت ص109۔راوی حضرت عبداللہ بن مسعود رض)
    دجال کے عقیدت مندوں میں زیادہ تعدادعورتوں کی ہوگی جویہودی ہونگی جوہزارہامردوعورت کومتاثرکریں گی حدیث ہے کہ
    دجال کی یہودی عورتیں بارہ ہزارمرداورسات ہزارعورتیں محفوظ کریں گی۔(الاشاعت الاشراط الساعت ص 318)
    دجال کی ایک آنکھ ہوگی اوروہ بائیں ہوگی اور اسکاذکرصحیح بخاری ص32ج2میں ہے کہ دجال کی داہنی آنکھ نہیں ہوگی۔دجال کی آمدقیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے اورالدرالمنثوراورمشکوات میں اس کاذکرموجودہے یہ فتنہ آیاشخصی ہوگایاپھریہ ایک نظریہ ہوگااس پراختلاف بھی موجودہے لیکن دجال اکبرکے ساتھ ایک حرب الاکبراب نوشتہ دیوارہے یہودنے اسکی تیاری کرلی ہے کیاہم نے کی ہے؟؟؟
    تحریر:زبیراحمد
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: دجال کے متعلق امور۔۔۔۔تحریر:زبیراحمد

    استغفراللہ

    اللہ ہمیں اس فتنہ سے محفوظ رکھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں