1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دبئی میں 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏8 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    دبئی …دبئی میں 28 ٹن نسوار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔دبئی کسٹمز حکام نے خفیہ اطلاع پر جبل علی پورٹ پر چھاپا مارا۔ کارروائی کے دوران ایک کنٹینر سے 28ٹن نسوار برامد ہوئی جو 375 تھیلوں میں چھپا کر دبئی اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔ کسٹم حکام کنٹینر کمپنی کے حکام سے پوچھ گچھ کررہے ہیں۔ کسٹم حکام کے مطابق کنٹینر کسی ایشیائی ملک سے لایا گیا تھا، تاہم ملک کا نام نہیں بتایا گیا۔ دبئی میں نسوار کی اتنی بڑی کھیپ پہلی مرتبہ پکڑی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں نسوار کی تیاری اور فروخت پر پابندی ہے۔
    http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=129452
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان بھائیوں کی بددعائیں ملیں گی ان کو ۔:takar:
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب دبئی پر زوال آیا ہی سمجھو ۔ نسوار کی شان میں گستاخی کر ڈالی :p
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کسی عربی کو نسوار کی ضرورت ہو گی اور ہمارے خان بھائی نے اسے نسوار نہیں دی جس کی وجہ سے یہ المیہ رونما ہوا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا ۔ بہت خوب بھائی ۔ اچھی خبر بتآئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    نسوار میں جو چونا استعمال ہوتا ہے اس سے منہ کے کینسر کا خطرہ ہوتا ہے ۔لیکن جو چیز عراقیوں نے یہاں لائی ہے یعنی شیشہ نوشی وہ دل کے لئے بہت خطر ناک ہے ۔آج کل یہاں شیشہ ہاوس بہت ہو گے ہیں ۔اور بہت لوگ ان کے عادی ہو گے ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں