1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دبئی میں وزیراعظم عمران خان سے ابوظہبی کے ولی عہد کی ملاقات

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏11 فروری 2019۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان نے ملاقات کی۔
    وزیراعظم عمران خان ساتویں عالمی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ایک روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان نے ان کا استقبال کیا۔
    بعدازاں دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر بحری امور علی زیدی، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔
    The Prime Minister was warmly received by Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan, Crown Prince of Abu Dhabi, upon arrival at Royal Airwing Dubai, UAE.#WorldGovSummit pic.twitter.com/xPTcgzDOHb
    — PTI (@PTIofficial) February 10, 2019
    دورے کے دوران وزیراعظم نے اپنے لبنانی ہم منصب سعد الحریری اور ایم ایف کی سربراہ سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
    Prime Minister @ImranKhanPTI meets HE Saad El-Din Rafik Al-Hariri, Prime Minister of Lebanon, on the sidelines of World Government Summit in Dubai.#WorldGovSummit pic.twitter.com/x4ZyfkPeTi
    — PTI (@PTIofficial) February 10, 2019
    وزیراعظم عمران خان ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کریں گے جس میں مستحکم اورخوشحال پاکستان کے لیے اپنے وژن کواجاگر اورملکی معیشت کے مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کریں گے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں