1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دبئی: دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی فتح

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by پاکستانی55, Nov 1, 2013.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دبئی میں دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 66 رنز سے شکست دے دی ہے۔
    پاکستان نے اس میچ میں جنوبی افریقہ کو فتح کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن مہمان ٹیم 143 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
    جنوبی افریقہ کی جانب سے گراہم سمتھ اور انگرام نے اننگز کا آغاز کیا۔
    پاکستان کی طرح جنوبی افریقہ کا آغاز بھی اچھا نہ تھا اور صرف سات رنز کے مجموعی سکور پر انگرام چار رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
    جنوبی افریقہ کو یہ میچ جیتنے کے لیے مذید 187 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی نو وکٹیں باقی ہیں۔
    اس سے پہلے دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے
    پاکستان کی جانب سے ناصر جمشید اور احمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا۔
    پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف چار رنز کے مجموعی سکور پر ناصر جمشید ایک رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
    محمد حفیظ اور احمد شہزاد نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 48 رنز کا اضافہ کیا۔
    پاکستان کو 52 رنز کے مجموعی سکور پر اس وقت دوسرا نقصان اٹھانا پڑا جب محمد حفیظ 26 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
    پاکستان کے کپتان مصباح الحق اور احمد شہزاد نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 60 رنز بنائے۔
    پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے چار چوکوں کی مدد سے 58 اور محمد حفیظ اور مصباح الق نے 25، 25 رنز بنائے۔
    جنوبی افریقہ کی جانب سے میکلارن نے چار، مارکل نے تین جبکہ عمران طاہر اور پارنل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
    جنوبی افریقہ نے شارجہ میں کھیلا گیا پہلا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف ایک رن سے جیتا تھا۔
    پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو رواں برس ایک روزہ میچوں میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے صرف آٹھ رنز درکار ہیں۔
    وہ اس وقت سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں میں آسٹریلیا کے جارج بیلی اور بھارت کے ویراٹ کوہلی کے بعد تیسرے نمبر پر ہیں۔
    http://www.bbc.co.uk/urdu/sport/2013/11/131101_pak_sa_2nd_odi_rwa.shtml
     

Share This Page