1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دانش کنیریا معافی مانگیں کرپشن کیخلاف اقدامات میں مدد کریں : انگلش کرکٹ بورڈ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏3 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دانش کنیریا معافی مانگیں کرپشن کیخلاف اقدامات میں مدد کریں : انگلش کرکٹ بورڈ
    لندن (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ نے دانش کنیریا پر پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دانش کنیریا نے سنیارٹی کو سپاٹ فکسرز کو ٹارگٹ کرنے کیلئے استعمال کیا۔ دانش کنیریا نے سپاٹ فکسرز بھرتی کرنے والے شخص جیسا کردار ادا کیا۔ دانش کنیریا نے کسی موقع پر ندامت کا اظہار نہیں کیا۔ انگلش بورڈ دانش کنیریا پر پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ دانش نے سپاٹ فکسنگ کے فروغ کیلئے کام کیا۔ دانش معافی مانگیں اور کرپشن کے خلاف اقدامات میں مدد کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں