1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

داخلہ فارم

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از معظم, ‏16 مارچ 2008۔

  1. معظم
    آف لائن

    معظم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    [​IMG]

    شایقین حضرات میڈیکل میں داخلہ کرائیں!
    اردو قارئین کے لئے جدید طبی تعلیم کا یہ غیر حضوری سلسلہ فری انجام پذیر ہو رہا ہے۔ تین سالہ کورس گزارنے کے بعد امتحان کی بنیاد پر معتبر سند (فاضل طب کے مساوی) جاری کیجائے گی۔ کسی بھی علاقائی رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر کے پاس رہ کر شش ماہہ تجربہ کے حصول اور پریکٹس کی انجام دہی بحیثیت ہاوس جاب قابل قبول ہوگی۔
    داخلہ فارم مندرجہ ذیل لنک سے حاصل کریں:
    http://bp1.blogger.com/_7pb-eGEKblY/R91 ... h/Form.GIF
     
  2. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    ادارہ کون سا ہے یہ اور فورم کو بھیجنا کس ایڈریس پر ہے
     
  3. ڈاکٹر نسرین
    آف لائن

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مئی 2008
    پیغامات:
    159
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بیچارے کا اکاونٹ بند کر دیا گیا ہے، کچھ پوچھنا ہے تو آپ ان کے آئی ڈی پر میل کریں۔ ویسے میں بھی ایک ڈاکٹر آپ سے پوچھتی ہوں کیا اس طرح کے مضامین اردو میں بھی آپ کو کسی ویب سے ملے یا اس کے ملنے کا امکان ہے؟ ایسا ہے تو ہمیں بھی بتا دیں تاکہ ہم بھی استفادہ کریں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں