1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کا عرس

'اسلامی تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏12 دسمبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور میں حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے نام سے مشہور صوفی بزرگ سید علی بن عثمان ال ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کے 971 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات جاری ہیں۔
    اس موقع پر ملک بھر سے عقیدت مند یہاں آتے ہیں اور حاضری دینے کے ساتھ ساتھ منتیں اور دعائیں بھی مانگتے ہیں۔
    مختلف علاقوں سے ملنگوں کی بڑی تعداد بھی یہاں اکھٹا ہوتی ہے جبکہ کئی گھنٹوں تک ڈھول کی تھاپ پر رقص کے ذریعے صوفیانہ رنگ میں رنگنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
    [​IMG]
    داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہکی تین روزہ تقریبات ہوتی ہیں اور ان کے دوران میں مزار پر چادر پوشی کا سلسلہ جاری رہتا ہے، زائرین فاتحہ خوانی کرتے ہیں، سلام پیش کرتے ہیں، منتیں مانتے ہیں اور ساتھ ہی مزار شریف سے متصل مسجد کے احاطے میں تینوں دن مجالسِ مذاکرہ منعقد ہوتی ہیں — آن لائن فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مزار شریف کی رونقیں اُسی طرح قائم ہیں اگرچہ اُن کے بقول سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر بہت سے اقدامات کیے گئے ہیں جن سے زائرین کو مشکلات کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ اِن اقدامات میں مختلف مقامات پر چیکنگ، سیکیورٹی گیٹس کی تنصیب اور کئی راستوں کا بند کیا جانا شامل ہے — آن لائن فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کئی گھنٹوں تک ڈھول کی تھاپ پر رقص کے ذریعے صوفیانہ رنگ میں رنگنے کی کوشش کی جاتی ہے — اے پی پی فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے عرس شریف کی مذہبی حیثیت اپنی جگہ مسلّم ہے مگر ساتھ ہی ساتھ یہ لاہور کا سب سے بڑا ثقافتی تہوار بھی سمجھا جاتا ہے — آن لائن فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عرس شریف میں دینی اور روحانی محافل اور علمی نشستوں کے انعقاد کے لئے 500 سے زائد مشائخ سجادگان، اکابرین، عالم دین و نعت خواں حضرات کو مدعو کیا گیا ہے — آن لائن فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    داتا صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا عرس شریف اگرچہ صفر کی اٹھارہ تاریخ سے ہوتا ہے مگر اس کی تیاریاں اس ماہ کا چاند دیکھنے کے ساتھ ہی شروع ہو جاتی ہیں — آئی این پی فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یہ روایتی میلہ داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف سے مینارِ پاکستان تک کے تمام علاقے پر محیط ہوتا ہے — اے پی فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عقیدت مند مزار شریف پر فاتحہ خوانی، دعا اور میلے میں خریداری کرنے کے ساتھ ساتھ یہاں موجود تفریحی سہولتوں اور سرکس وغیرہ سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں — آن لائن فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عرس شریف کے دِنوں میں اندرونِ ملک سے اور غیر ممالک سے بھی بھاری تعداد میں لوگ لاہور آتے ہیں اور عُرس کی تقریبات میں شریک ہوتے ہیں — اے پی پی فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    جو لوگ برس ہا برس سے داتا صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف پر حاضری دیتے ہیں اُن کا کہنا ہے کہ عرس کے دِنوں میں لاہور کی آبادی ڈیڑھ گنا ہوجاتی ہے — آن لائن فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لوگ عموماً پیدل اور ننگے پاؤں اپنے گھروں سے مزار شریف تک آتے ہیں اور شب بیداری کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ لاہور کے لوگ اپنے شہر سے محبت کے لیے مشہور ہیں مگر داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ سے اُن کی عقیدت کا یہ عالم ہے کہ یہ اپنے محبوب شہر کو داتا کی نگری کہتے ہیں — اے پی فوٹو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    عرس مبارک کی تقریبات کے حوالے سے داتا صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف کی ایک نقل بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے — اے پی پی فوٹو

    http://www.dawnnews.tv/news/1013640/
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
    ناقصاں را پیر کامل ، کاملاں را رہنما
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں