1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیر ہو آپ کی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏20 اکتوبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو سب کی
    جو جہاں ہیں
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    اسلام علیکم
    خیر ہو آپ کی
    اور اللہ نگہبان ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو سب خیر چاہنے والوں کی
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    آپ کی بھی خیر ہو!
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    کیسے ہیں آپ غوری بھائی
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    اب میں چلتی ہوں
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    کون سی ٹرین پر اور کہاں جا رہی ہیں اتنی جلدی ادی
     
  8. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی

    بس ادا فلحال ارادہ ملتوی کردیا جانے کا
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    مجھے معلوم تھا کہ ٹرین وقت پر کبھی نہیں آتی شکار پور کے اسٹیشن پر
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    لیٹ کیا ،،،،،،،،،،، اب تو ٹرین ہی نہیں آ رہی پاکستان کے کسی بھی اسٹیشن پر
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    ایسا کیوں ادی کراچی، سکھر ،ملتان، لاہور، پنڈی سے پشاور روٹ پر تو ٹرینیں چل رہی ہیں ناں
     
  12. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی

    کہنے کا مطلب یہ تھا ادا کہ اب تو ہمارے ریلوے نظام کا اللہ ہی حافظ ہے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    اس کا مطلب ہے کہ ابھی تک سکھر سے کوئٹہ کا ٹریک بند ہی ہے :122:
     
  14. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    کیا واقعی بند تھی ٹرین؟
     
  15. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ھو آپ کی
    آپ سب کا کیا حال ہے
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    ہم سب ٹھیک ٹھاک ہیں آپ سنائیں کیسے ہیں شانی بھائی
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    حیرت ہے آپ کو واقعی معلوم نہیں ہے ادی :135:
    ستمبر کے آخر تک تو نہیں چلی تھی ٹرینیں. اب کا معلوم نہیں ہے :120:
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    اللہ بہتر کرے گا آمین
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو ان کی بھی جو آن لائن نہیں ہو سکے
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    بہت اداس رات ہے آج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    اللہ کو یاد کریں اور خوش رہا کریں
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو ہماری اردو کے دوستوں‌ کی۔
     
  23. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیرھو آپ سب کی
    ‏.........
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو سب خیر چاہنے والوں کی
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو سب کی
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہوآپ کی کیسی ہیں سانا جی
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    اللہ کا شکر ہے نصر اللہ جی آپ سنائیں کیا حال ہے
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    کرم ہے اللہ کا ہم مسکینوں پر بھی
    آج کل آپ بہت کم کم اور سارا جی تو بالکل ہی نہیں آ رہیں. آخر کیوں
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    یہاں کوئی نہیں ہوتا ہے نا بات کرنے کو آکر بھی بور ہی ہوتی ہوں۔ سارا تو موڈی ہے
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خیر ہو آپ کی

    خیر ہو آپ کی
    اب سارا جی طبعیت کیسی رہتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں