1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیبر پی کے ‘ تحریک انصاف کے کارکنوں کی پارٹی فیصلوں پر تنقید

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏4 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) ضمنی انتخابات کے لئے پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پی کے کے کچھ حلقوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے لیکن جماعت کے فیصلوں پر اس کے اپنے ہی کارکنوں نے تنقید بھی شروع کر دی ہے۔ خیبر پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت کے قیام کو ایک ماہ سے زائد عرصہ بیت چکا ہے لیکن پارٹی نے انتخابات سے پہلے جو وعدے اور دعوے کئے تھے ان پر کسی بھی سطح پر عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آ رہا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں