1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیال و فکر میں ہر روز آنا جانا ہے ۔۔ شاھدالحق شاؔہد

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خیال و فکر میں ہر روز آنا جانا ہے
    جہاں پہ سرور عالم کا آستانہ ہے

    زمانے والوں کو یہ مرتبہ بتانا ہے
    نواسہ پشت پہ ہے بندگی میں نانا ہے

    چمن کے پھول بتا تازگی ملی کیسے
    جواب ہوگا عقیدت یہ والہانہ ہے

    نبیﷺ کا ذکر ہر اک کام میں بجا کر کے
    ہے قول سب کا مقدر کو جگمگانا ہے

    جو مومنین کبھی موت سے نہیں ڈرتے
    انھیں پتہ ہے یہ دیدار کا بہانہ ہے

    نبیﷺ کی یاد مِری زندگی کا مقصد ہے
    جو سچ میں پوچھئے جینے کا یہ بہانہ ہے

    یہ میرا عزمِ مصمم ہے وقتِ مشکل میں
    ہمیشہ نغمہ شہِ دیں کا گنگنانا ہے

    سنہری جالی کے سایے میں بیٹھ کر شاؔہد
    رقم جو نعت ہوئی ہے اسے سنانا ہے
    ---
    شاھدالحق شاؔہد​

    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ کی یاد مِری زندگی کا مقصد ہے
    جو سچ میں پوچھئے جینے کا یہ بہانہ ہے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سنہری جالی کے سایے میں بیٹھ کر شاؔہد
    رقم جو نعت ہوئی ہے اسے سنانا ہے
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں