1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خیالوں کی دنیا بسانے لگا ہوں ۔۔ سید محمد ذاکر حسین شاہ سیالویؒ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏12 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خیالوں کی دنیا بسانے لگا ہوں
    مدینے کو ذاکرؔ میں جانے لگا ہوں

    خدا کی رضا اور دعا ساتھ میرے
    حدیثِ محمد ﷺ سنانے لگا ہوں

    تری یاد کی یہ عنایت ہے مولا
    کہ دل کی بستی بسانے لگا ہوں

    ترے نام کی عظمتوں کے سہارے
    میں روٹھے خدا کو منانے لگا ہوں

    میری زحمتیں رحمتیں بن گئی ہیں
    تجھے جب سے آقاﷺ بلانے لگا ہوں

    نظر کرم شاہ یک بار کردی
    میں غم کی کہانی سنانے لگا ہوں

    تری رحمتوں کے سہارے کو پا کر
    محبت کی بستی بسانے لگا ہوں

    سیاہی مرے دل کی ہو دور یارب
    چراغِ محبت جلانے لگا ہوں

    ہے ذکرِ محمدﷺ ہی جانِ دو عالم
    یہی خاص بات بتانے لگا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔
    (سید محمد ذاکر حسین شاہ سیالویؒ)
    مجموعہ نعت: مشامِ عشق
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خیالوں کی دنیا بسانے لگا ہوں
    مدینے کو ذاکرؔ میں جانے لگا ہوں

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کی رضا اور دعا ساتھ میرے
    حدیثِ محمد ﷺ سنانے لگا ہوں

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تری یاد کی یہ عنایت ہے مولا
    کہ دل کی بستی بسانے لگا ہوں

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ترے نام کی عظمتوں کے سہارے
    میں روٹھے خدا کو منانے لگا ہوں

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تری رحمتوں کے سہارے کو پا کر
    محبت کی بستی بسانے لگا ہوں

     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہی مرے دل کی ہو دور یارب
    چراغِ محبت جلانے لگا ہوں

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے ذکرِ محمدﷺ ہی جانِ دو عالم
    یہی خاص بات بتانے لگا ہوں

     
  9. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں