1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خو با نی کسٹر ڈ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏17 اگست 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    خو با نی کسٹر ڈ
    اجز اء
    خوبا نی ایک کلو ،
    کسٹر ڈ 2 چمچ ،
    چینی 3 پا ﺅ ، دودھ 1/2 کلو
    تر کیب
    خو با نی کو دھو کر را ت بھر پانی میں بھگو رکھیں صبح اس کے با دام نکال کر اسی پانی میں گلنے کے لیے چولہے پر رکھ دیں جب گل جائیں تو اچھی طر ح گھوٹ لیں اور تقریباً آدھ کلو چینی ڈال کر پکائیں ۔چینی مکس ہو جائے تو اتار لیں اب کسٹرڈ ڈال دیں ۔ خو با نیو ں کی گھٹلیوں سے بادام نکال کر ڈش کو ان سے سجا ئیں اور ٹھنڈ ا کرکے کھا نے کے لیے پیش کریں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں