1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خون سے لکھ کر دیتا ہوں پاکستان کبھی کشمیر حاصل نہیں کرسکتا:فاروق عبداللہ کی بڑھک

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏5 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سرینگر (آن لائن+ ثناء نیوز)سابق وزیر اعظم مقبوضہ کشمیر اورحکمران جماعت کے سربراہ فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان خوشگوار تعلقات کشمیریوں کے وسیع تر مفاد میں ہیں تاہم خون سے لکھ کر دیتا ہوں کہ پاکستان کسی بھی صورت کشمیر کو حاصل نہیں کر سکتا ۔ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ نے کہا کہ امن ،خوشحالی اور ترقی دونوں ملکوں کے لئے لازم وملزوم ہے اور ہم اس سے دور نہیں بھاگ سکتے ہیں ۔دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات ہوں تو اسے عوام کو فائدہ ملے گا۔کشیدگی ،تنائو اختلافات سے نہ صرف بھارت پاکستان کے عوام کو بلکہ ریاست جموں و کشمیر کے لوگوں کو مصائب و مشکلات میں مبتلا ہونا پڑ رہا ۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی10بار بھی وزیراعظم بن جائیں وہ دفعہ370 کبھی ختم نہیں کرسکتے۔
    http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-12-05/page-1/detail-15
     

اس صفحے کو مشتہر کریں