1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوش قسمتی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    خوش قسمتی
    ایک مرتبہ چوبیس آدمی ایک مقام پر جنگل میں درخت کاٹ رہے تھے کہ موسلا دھار بارش شروع ہو گئی۔وہ نزدیک ہی ایک بڑے کمرے میں بارش سے بچنے کا انتظار کرنے لگے۔ اتنے میں آسمانی بجلی زور زور گھن گرج سے کمرے کی چھت پر سے ہو کر واپس چلی جاتی اور سلسلہ آسمانی بجلی کا تیز ہو گیا۔ چوبیس آدمیوں نے مشورہ کیا لگتا ہے کہ ہم میں سے بجلی کسی آدمی پر پڑنی ہے۔ اس طرح کرتے ہیں کہ ہر آدمی ایک ایک کر کے کمرے سے باہر جائے جس آدمی پر بجلی پڑنی ہو گی پڑ جائے گی۔ باقی بچ جائیں گے۔ اس طرح تمام آدمی کمرے سے باری باری باہر گئے اور بچ کر واپس آ گئے۔ آخر چوبیسویں آدمی کو مل کر اٹھایا اور باہر پھینکا اور کہنے لگے کہ اس کی وجہ سے ہم سب پریشان تھے۔ آسمانی بجلی بڑی زور سے کمرے پر پڑی تمام آدمی جل کر راکھ ہو گئے۔ صرف چوبیسویں آدمی کی زندگی کی وجہ سے 23 آدمی بچ رہے تھے۔ اور اب وہ تمام تو ختم ہو گئے مگر 24 واں آدمی بچ گیا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں