1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوش آمدید میں دہرے دہرے پیغامات ؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 اکتوبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    پچھلے چند دنوں سے ہماری اردو کے خوش آمدید سیکشن میں عجیب سی صورتحال بن چکی ہے۔ ایک ہی نام کو بار بار خوش آمدید کہا جارہا ہے۔ کبھی دریاب اندلسی صاحب اور کبھی حسن رضا بھائی کہہ رہے ہیں۔ مجھ جیسا آدمی کنفیوز ہوجاتا ہے۔

    براہ کرم اس کا کوئی حل نکالا جائے۔ کسی ایک کے ذمے ہی یہ کام لگا دیا جائے تو بہتر ہوگا۔
     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم :
    نعیم بھای بہت مسایل ہیں ابھی خاص کر چیٹ روم کا پہلے بھی اس پر بات ہو چکی ہے کہ صارف کہیں اور لڑی میں مصروف ہوتا ہے اس کو چیٹ بکس نطر ہی نہیں آتا نیا یوزر آتا ہے سلام کرتا کوٰی جواب نہیں ملتا تو چلا جاتا ہے میں کچھ ثبوت پیش کرتا ہوں
    9 حسن رضا
    آپشنز
    کوائف نامہ ديکھيے
    View all messages posted by حسن رضا
    Go to last message posted by حسن رضا

    بہت بہت معذرت قبقل کریں
    10:39 حسن رضا
    آپشنز
    کوائف نامہ ديکھيے
    View all messages posted by حسن رضا
    Go to last message posted by حسن رضا

    اختر جی جب آپ آنلائن تھے اس وقت کوئی یہاں موجود نہیں تھا اس لئے آپ کو جواب نہیں دے پائے
    10:37 حسن رضا
    آپشنز
    کوائف نامہ ديکھيے
    View all messages posted by حسن رضا
    Go to last message posted by حسن رضا

    واعلیکم السلام
    10:22 اخترحسین
    آپشنز
    کوائف نامہ ديکھيے
    View all messages posted by اخترحسین
    Go to last message posted by اخترحسین

    اللہ حافظ
    10:21 اخترحسین
    آپشنز
    کوائف نامہ ديکھيے
    View all messages posted by اخترحسین
    Go to last message posted by اخترحسین

    کوئی بات نہیں
    10:21 اخترحسین
    آپشنز
    کوائف نامہ ديکھيے
    View all messages posted by اخترحسین
    Go to last message posted by اخترحسین

    کوئی جواب نہیں
    10:21 اخترحسین
    آپشنز
    کوائف نامہ ديکھيے
    View all messages posted by اخترحسین
    Go to last message posted by اخترحسین

    یہ میں نے چیٹ روم سے پیسٹ کیا ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی اس تجویز سے متفق ہوں
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے تو حسن اچھا ہی کرتے ہیں کہ نئے آنے والے یوزرز کو خوش آمدید کہتے ہیں کیونکہ انتظامیہ کئی دنوں‌کے بعد ان کو خوش آمدید کہتا ہے۔۔۔۔۔لیکن یہ بات بجا کہ ایک کے زمے یہ کام لگایا جائے۔
     
  5. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    میں بھی اس بات کی تائید کرتا ہوں خوش آمدیدی لڑی صرف ایک ہی ہونی چاہئیے
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم ۔
    میرا آئیڈیا یہ ہے کہ دریاب اندلسی صاحب نے خوش آمدیدی کام خودکار نظام پر لگادیا ہے۔ کبھی کبھار آکر وہ نئے جمع شدہ صارفین کی فہرست کو ایکٹویٹ کردیتے ہوں گے اور انکے نام سے خوش آمدیدی پیغامات خود بخود شائع ہوجاتے ہیں۔
    محترم نعیم صاحب نے یہ ذمہ داری بھی اسی لیے ترک کر دی ورنہ وہ خوش آمدید کہنے کی ذمہ داری لمبے عرصے سے خوش اسلوبی سے نبھا رہے تھے۔ حسن رضا نے گو کہ یہ کام نیک نیتی سے شروع کیا ہے اور میں اسکی تائید کرتی ہوں کہ نئے صارف کو جلد از جلد خوش آمدید کہنا چاہیے ۔ لیکن حتمی فیصلہ چونکہ انتظامیہ نے کرنا ہے کہ اگر وہ روزانہ کی بنیادوں پر نئے صارفین کو خوش آمدید نہیں کہہ سکتے تو یہ ذمہ داری پھر سے نعیم صاحب یا حسن صاحب یا کسی بھی باقاعدہ صارف کو "ناظم استقبالیہ " بنا کر دے دی جائے۔

    انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اس مسئلہ پر براہ کرم کوئی حتمی فیصلہ فرمایا جائے۔ اسی طرح دیگر کئی مسائل حل طلب ہیں انہیں بھی حل کرنے کا اہتمام کیا جائے۔ شکریہ ۔
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو اس لئے خوش آمدید کہتا ہوں کہ دریاب صاحب کافی دنوں بعد آتے ہیں اور اتنی دیر تک صارف کو کچھ سمجھ نہیں لگتی اور وہ شمولیت اختیار کر کے ہی واپس لوٹ‌جاتے ہیں
    باقی انتظامیہ کی اپنی مرضی ہے جو انہیں ٹھیک لگے ویسا کر دیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں ذاتی طور پر حسن رضا بھائی سے متفق ہوں ۔ اور دریاب اندلسی صاحب سے عرض کروں گا کہ یا تو روزانہ آ کر نئے صارفین کو خوش آمدید کہہ دیا کریں۔ ورنہ خود کہنے کا سلسلہ بند کردیں اور حسن رضا بھائی کو ہی ذمہ داری دے دی جائے۔

    لیکن حسن رضا بھائی ۔ پھر آپکو غیر حاضری نہیں کرنی ہوگی ۔ یہ کام باقاعدہ اور ذمہ داری سے ادا کرنا ہوگا۔ :237:
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم نعیم بھاٰی اس سسٹم کی میں بہت پہلے مخلاف کر چکا ہوں شاید آپ کو یاد ہو جب جناب اندلسی صاحب نے مزاق سے کہا تھا کہ ایک خود کار سسٹم سے خوش آمدید کہا جاے گا اور نعیم صاحب اپنی ملازمت کا بندوبست کر لیں
    میں نے بھی مزاق میں ہی جواب دیا تھا کہ اب کیا ہوا جب تک آپ تھے تو ہر نی بات کا علم تھا خوش آمدید مبارک باد تعارفی پرچہ سب ٹھیک تھا اب سب غلط ہو رہا ہے بے شک یہ ڈیوٹی رضا بھاٰی کو دیں دیں لیکن یہ خود کا ر سسٹم بند کر دیں نے صارفین کو مشکل ہو رہی ہے
    وسلام
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ انجم رشید بھائی ۔

    امید ہے دریاب اندلسی صاحب اس طرف نظر کرم فرما کر اس مسئلے کا کوئی حل نکالیں گے۔ تب تک بہتر ہے کہ حسن رضا بھائی اپنی ذمہ داری ادا کرتے رہیں۔
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جی نعیم بھائی جیسے بہتر ہے ویسا ہی ہو گا اب دریاب صاحب کا فیصلہ باقی ہے
    اور نعیم بھائی رہی بات غیر حاضری کی میں پہلے کب غیر حاضر ہوتا ہوں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پھر مری جانے کا پروگرام نہیں‌ہے
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ابھی تک تو نہیں ہے :nose:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے اگر حسن بھائی جیسے آج کل باقاعدہ آرہے ہیں ویسے ہی آتے رہیں‌تو پھر انہیں استقبالیہ کی ذمہ داری سنبھال لینی چاہیے۔ کبھی کبھار کوئی ایمرجنسی ہوجانے کی صورت میں یا پھر سیر وغیرہ پر جانے کی صورت میں پہلے سے بتا دیا جائے تو چند دن کے لیے کوئی دوسرا یہ ذمہ داری نبھا سکتا ہے اور بعد میں انکی واپسی پر پھر سے اپنا معمول جاری رکھ لیں۔

    شکریہ
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اب مجھے دریاب صاحب کا انتظار ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دریاب صاحب تو اس لڑی میں آئے ہی نہیں ہیں ابھی تک :no:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ میرا خیال ہے فی الحال جیسے چل رہا ہے ویسے ہی چلاتے جائیں۔ یعنی جس کو پہلے موقع مل جائے وہی خوش آمدید کہہ ڈالے۔ دوسرا بندہ پھر اسی نام کے نئے صارف کے لیے دوبارہ لڑی شروع نہ کرے۔ یعنی ایک نئے صارف کو پہلے آپ نے خوش آمدید کہہ دیا ہے تو پھر دریاب اندلسی یا کوئی اور نہ کہے۔ اور اگر دریاب اندلسی صاحب نے کہہ دیا ہے تو پھر آپ یا کوئی اور اس صارف کے لیے نئے نام کی لڑی نہ بنائے۔
    یہ میری رائے ہے۔

    حتمی فیصلہ انتظامیہ کے ہاتھ میں ہے۔ :a191:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر انتظامیہ آئے ہی دن دنوں بعد پھر :a191:
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ویسے میں نے ایک اندازہ لگا لیا ہے کہ ہمارے حسن چاچو بات کی اور لڑی کی جان نہیں چھوڑتے جب تک کسی سے کچھ سن نہ لیں۔ :101:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی سنا دیں اگر کچھ سنانا چاہتے ہیں تاکہ میں آپ کی دُم پر----- رکھ دوں
     
  21. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید میں دہرے دہرے پیغامات ؟

    السلام علیکم
    بہت زیادہ دیر سے جواب دینے پر معذرت
    حسن بھائی کیا خود کار نظام کو ختم کر کے آپ یہ ذمہ داری لینے پر تیار ہیں ؟

    والسلام
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید میں دہرے دہرے پیغامات ؟

    جی ہاں دریاب بھائی آپ اس نظام کو ختم کر کے میری ڈیوٹی لگا دیں:bigblink:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید میں دہرے دہرے پیغامات ؟

    اچھا خیال ہے
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید میں دہرے دہرے پیغامات ؟

    یہ کس لئے ویلکم آکھ رہے ہیں
     
  25. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوش آمدید میں دہرے دہرے پیغامات ؟

    السلام علیکم
    بہت شکریہ سب ساتھیوں‌کا

    حسن رضاء بھائی یہ ڈیوٹی باقائدہ طور پر آپ کو دی جاتی ہے !
    امید ہے کہ آپ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے سر انجام دیں گے۔

    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں