1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کے ماموں کی علالت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 اگست 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    خوشی سسٹر کے ماموں صاحب علیل ہیں سب احباب سے گذارش ہے کہ دعا کریں اللہ کریم انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں

    -------------------------------
    آمین
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    اللہ تعالیٰ رحم کرے
    اللہ جلد ازجلد صحت یاب فرمائے کیا ہواہے انہیں
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    اللہ رب العزت صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    اللٌہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین!!!!!!
     
  5. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    خؤشی اللہ تعالی آپ کے ماموں کو بیمار کربلا علیہ السلام کے صدقے میں شفاء کاملہ عطا فرمائے۔اور امید کرتے ہیں کہ بہت جلد آپ کے ماموں کی صحت یابی کی خبر پڑھیں گے۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    ہارون بھائی احمد سید جی مبارز اور زین میں‌آپ سب کی شکر گزار ہوں ، جزاک اللہ دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    خیریت کی اطلاع کے منتظر ہیں
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی خوشی کے ماموں کو جلد از جلد صحت کی عمدہ حالت میں واپس لے آئے۔
     
  9. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2010
    پیغامات:
    241
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    اللہ تعالیٰٰ صحت و تندرستی عطا فرمائیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    بلا جی اور شمع کی بہت شکریہ

    جزاک اللہ

    دعاؤں میں‌یاد رکھیں
    ہارون بھائی میں خبر دیتی رہوں گی
     
  11. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    السلام علیکم۔ اللہ کریم خوشی بہن کے ماموں صاحب اور دیگر اعزا واقارب کو رمضان الکریم کے صدقے صحت و عافیت دے۔ آمین
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    وعلیکم السلام


    جزاک اللہ برادر جی
     
  13. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    اللہ رب العزت ان کو پنجتن پاک علیہ السلام کے صدقے، صحتِ کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    جزاک اللہ عبید اللہ جی
    دعاؤں میں یاد رکھیں
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    خوشی جی، اب آپکے ماموں جان کی طبعیت کیسی ہے،!!!!!
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    قدرے بہتر ھے علاج جاری ھے آپ دعاؤں میں‌یاد رکھیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    مزید بہتری کیلئے دعا گو ہیں
     
  18. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    اللہ تعالی ان کو جلد از جلد شفا عطا فرمائے گا۔ انشاء اللہ
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کے ماموں کی علالت

    آمین

    جزاک اللہ عبید اللہ جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں