1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏24 ستمبر 2008۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی شکریہ
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب انتخاب ہے۔۔۔عمدہ۔۔
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ۔ خوبصورت نعتیہ کلام ہے۔
    :saw: ۔ :saw: ۔ :saw:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی بہت شکریہ

    نور جی بڑی نوازش
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوشی بہن آپکے انتخاب کے بغیر ہماری اردو کی شاعری بہت تشنہ رہتی ۔
    بہت اعلی ذوق ہے ماشاءاللہ ۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ زہرا جی آپ کی ذراہ نوازی ھے
     
  7. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    میں تمام تارے اٹھا اٹھا کے غریب لوگوں میں بانٹ دوں
    کبھی ایک رات وہ آسماں کا نظام دیں مرے ہات میں

    ابھی شام تک مرے باغ میں کہیں کوئی پھول کھلا نہ تھا
    مجھے خوشبوؤں میں بسا گیا ترا پیار ایک ہی رات میں

    very nice sharing
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    thanks evening ji
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hpy: :hpy: :hasna:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بشیر بدر کی یہ غزل اگر پہلے میں یہاں پوسٹ کر چکی ہوں تو معذرت


    مرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے
    یہ چراغ پھر بھی چراغ ھے کہیں تہرا ہاتھ جلا نہ دے

    نئے دور کے نئے خواب ھیں نئے موسموں کے گلاب ھیں
    یہ محبتوں کے چراغ ھیں انہیں نفرتوں کی ہوا نہ دے

    ذرا دیکھ چاند کی پتیوں نے بکھر بکھر کے تمام شب
    ترا نام لکھا ھے ریت پر کوئی لہر آ کے مٹا نہ دے

    میں اداسیاں نہ سجا سکوں کبھی جسم و جاں کے مزار پر
    نہ دیئے جلیں مری آنکھ میں مجھے اتنی سخت سزا نہ دے

    مرے ساتھ چلنے کے شوق میں بڑی دھوپ سر پہ اٹھائے گا
    ترا ناک نقشہ ھے موم کا کہیں‌غم کی آگ گھلا نہ دے

    میں‌غزل کی شبنمی آنکھ سے یہ دکھوں کے پھول چنا کروں
    مری سلطنت مرا فن رھے مجھے تاج و تخت خدا نہ دے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ خوشی جی۔ میرا خیال ہے آپ نے پہلے یہ خاص کلام شئیر نہیں کیا۔
    بہت عمدہ ہے۔ ایک ایک شعر خاص الخاص ہے۔ بہت خوب۔
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔داد قبول ہو۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ پسندیدگی کا
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ خوشی جی بہت خوب :a180: :dilphool:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ حسن جی
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ مزید شیئرنگ کریں :dilphool:
     
  17. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوشی بہن آپ نے اپنے شاعرانہ ذوق سے مجھے اپنا فین بنا لیا ہے۔ بہت خوب !!!!
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ زہرا جی اس پسندیدگی کا حوصلہ افزائی کا شکریہ،اب سردیاں‌آ گئیں ھیں تو فین کی بات بتائی ھے:)
    سچ کہوں مجھے اچھا لگا بہت ، بہت خوش رھیں سلامت رھیں

    اور اب پڑھیں،،،،

    آئینہ دھوپ کا دریا میں دکھاتا ھے مجھے
    میرا دشمن مرے لہجے میں بلاتا ھے مجھے

    سر پہ سورج کی سواری مجھے منظور نہیں
    اپنا قد دھوپ میں چھوٹا نظر آتا ھے مجھے

    آنسوؤں سے مری تحریر نہیں مٹ سکتی
    کوئی کاغذ ہوں جو پانی سے ڈراتا ھے مجھے

    روز کہتا ہے کہ گرتی ہوئی دیوار ہوں میں
    ایک بادل ھے جو رہ رہ کے ڈراتا ھے مجھے

    دودھ پیتے ہوئے بچے کی طرح ھے دل بھی
    دن میں سوجاتا ھے راتوں میں جگاتا ھے مجھے

    ایسا لگتا ھے کہ اس نے مجھے غالب جانا
    نہ اٹھاتا ھے مجھے اور نہ بٹھاتا ھے مجھے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ ہمیشہ کی طرح زبردست انتخاب ہے۔
     
  20. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپی آپ کی شاعری بھی اچھی ہے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نادیہ جی میری شاعری نہیں یہ میری پسندیدہ شاعری ھے
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ خوشی بہت خوب :car:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ حسن جی
     
  24. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    very nice sharing
    evening kahne ka b thanks
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ شام جی
    ا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خوش نظر آتے ھیں احباب دغا دے کے مجھے
    موت دیتے رھے جینے کی دعا دے کے مجھے

    عشق کی آگ میں پہلے ہی بدن جلتا ھے
    اور بھڑکائیں گے دامن کی ہوا دے کے مجھے

    ان پہاڑوں میں‌کوئی جاننے والا ھے مرا
    کون چھپ جاتا ھے وادی میں صدا دے کے مجھے

    اپنے احسان ، کرم اپنی عنایات سبھی
    چھین کیوں لیتا ھے تو میرے خدا دے کے مجھے

    خالی ہاتھ آئے نہیں چاہنے والے میرے
    جو بھی آیا ھے ،گیا زخم نیا دے کے مجھے

    زہرِ غم پی کے بھی زندہ ہوں میں اب تک فاروق
    چارہ گر مار ہی ڈالے گا دوا دے کے مجھے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ کی طرح عمدہ غزل ۔ مطلع و مقطع غضب کے ہیں۔
    بہت خوب خوشی جی۔
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خالی ہاتھ آئے نہیں چاہنے والے میرے
    جو بھی آیا ھے ،گیا زخم نیا دے کے مجھے

    خوشی جی کمال کی شاعری :a180: :222:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی اور حسن جی پسندیدگی کا بے حد شکریہ
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگے ھے کم جو دِیوں کی قطار اپنی طرف
    تو میرے صحن کے جگنو اتار اپنی طرف

    تجھے خبر ہی نہیں ھے کہاں کہاں ہم نے
    لیے ھیں تیرے حریفوں کے وار اپنی طرف

    تو کیا کہیں کہ بنائے ھیں ہمنوا کتنے
    نکل سکا نہ خود اپنا شمار اپنی طرف

    عدو کی سمت سے دو چار تیر کیا آئے
    کہ ایک بھی نہ رہا جاں نثار اپنی طرف

    خود اپنے ساتھ رعایت ہو کیوں کہ جب ہم نے
    رکھا نہیں ھے کسی کا ادھار اپنی طرف

    سکوں اسے بھی میسر کہاں اُدھر عالی
    فقط ہمی تو نہیں بےقرار اپنی طرف
     

اس صفحے کو مشتہر کریں