1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 ستمبر 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    خوشی بہن کی والدہ کو گرنے کی وجہ سے چوٹ‌لگ گئی ہے اور ڈاکٹر حضرات نے آپریشن تجویز کیا ہے
    میری دل کی اتھاہ گہرائیوں دعا ہے اللہ کریم انہیں صحت عطا فرمائیں اور ان کا سایہ خوشی بہن کے سر پر سلامت رہے
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے اپریشن کامیابی سے ہو اورانہیں جلد ازجلد صحت یاب فرمائے ہر قسم کی پیچیدگوں سے دور رکھے آمین
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    ہارون بھائی اللہ آپ کو جزا دے بے حد شکریہ اس محبت کا دعاؤں کا

    احمد آپ کی بھی شکر گزار ہوں خوش رھیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    میری گذارش ہے کہ ہمیں حالات سے آگاہ کرتی رہیں
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    بہت شکریہ ہارون بھائی ایک بار پھر

    بی پی کنٹرول نہیں‌ہو رہا اس لیے آپریشن ابھی تک نہیں ہو سکا آپ سب سے دعا کی درخواست ھے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ کے حضور التجا ہے کہ اللہ کریم ماں جی صحت سے نوازیں اور دکھ تکالیف سے محفوظ رکھیں
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللٌہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ انہیں جلد سے جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے،!!!! آمین،!!!!
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالی اپنے پیارے نبی رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےصدقے ماں جی کو جلد صحت یابی عطا کرے اور انکی شفقتیں انکی اولاد کے سر پر تادیر قائم رکھے۔ آمین ثم آمین
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    میں‌آپ سب کی شکر گزار ہوں ہارون بھائی اور احمد جی آپ کا بے حد شکریہ

    سید جی اور نعیم جی آپ کی بھی شکر گزار ہوں مشکلات اور کٹھن حالات میں دوستوں کا ساتھ بہت حوصلہ دیتا ھے

    دعاؤں میں اسی طرح یاد رکھیں، اللہ تعالی آپ سب کی ٹھنڈی چھاؤں بھی سلامت رکھے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    ہم سب ماں جی کی صحت کی خوش خبری کے منتظر ہیں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آج ان کو دوسرے ہسپتال میں منتقل کیا گیا ھے طبیعت پہلے سے بہتر ھے مگر ابھی تک آپریشن نہیں ہو سکا دعا کی درخواست ھے
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ کریم سے دعا ہے کہ خوشی کی والدہ کو جلد سے جلد شفائے کاملہ عطاء کرے۔ آمین

    خوشی جی ایسے وقت میں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

    بے شک اللہ تعالی سب کی دعاؤں کو سنتا ہے۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    جزاک اللہ خان جی

    شکر گزار ہوں‌آپ کی دعاؤں میں یاد رکھیں، دعا کریں آپریشن جلد ممکن ہو سکے اور کامیاب بھی ہو خدا کے فضل سے
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    ماں جی کی صحت یابی کے لیے دل سے دعا گو ہوں۔ اس غرض بھری دنیا میں صرف ایک ماں کا رشتہ ہی ہے جو غرض سے بالکل پاک اور محبت میں بے پایاں ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں جلد ماں جی کی صحت مندی کی خوشگوار خبر ملے۔ آمین۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آمین
    جزاک اللہ بلال جی

    میری بھی دعا ھے اللہ آپ کی ہر مشکل آسان کرے دعاؤں میں‌یاد رکھیں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    ابھی امی سے بات ہوئی ھے جب سے ان کو چوٹ لگی ھے پہلی بار، طبیعت کچھ سنبھلی ھے بات بھی کر رھی تھیں ڈانٹ بھی رہی تھیں،آپ بھی کی شکر گزار ہوں سمجھ میں نہیں‌آتا کیسے شکریہ ادا کروں بس اب دعا کریں آپریشن اچھے سے ہو جائے
     
  17. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    ماں کی دعا ۔۔۔۔جنت کی ہوا
    السلام و علیکم خوشی : مجھے بھی انتہائی دکھ ہوا ہے کہ والدہ محترمہ کی طبیعت ناساز ہے ، اللہ تعالی پنجتن پاک کے صدقے میں اور خصوصا بیمار کربلا علیہ السلام کے صدقے میں والدہ محترمہ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔ نیک دعائیں ہماری ساتھ ہیں ، آپ کے لیے- اپنا خیال رکھیے
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    انشاء اللہ طبیعت مزید سنبھلے گی ان کی اتنے سارے پیاروں کی دعائیں جو ہیں ان کے ساتھ۔ اور اللہ تعالی تمام معاملات میں بہتری فرمائے گا۔
     
  19. زین عباس
    آف لائن

    زین عباس ممبر

    شمولیت:
    ‏19 مئی 2007
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    جی بلکل درست کہا بلال بھای ۔اور خوشی جی پریشان ہونے کا نہیں ہے ۔اللہ بہتر کرے گا۔
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    انشاءاللہ آپریشن بھی کامیابی سے ہوجائے گا اور بہت جلد پہلے کی طرح صحت یاب ہوجائیں گی۔ انشاءاللہ
    کسی قسم کی ضرورت ہو تو بلاجھجک کہہ دیجیے گا۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    زین جی آپ کا بے حد شکریہ دعاؤن میں‌یاد رکھئے گا جزاک اللہ

    بلال آپ کی بھی شکر گزار ہوں دعاؤں میں‌یاد رکھیں

    اور احمد آپ کی تو بے حد شکر گزار ہوں جس طرح آپ نے خیال رکھا اور باقی جو کچھ بھی کیا وہ کوئی اپنا ہی کر سکتا ھے جزاک اللہ ہمیشہ خوش رھیں
    کوئی بھی کام ہوا میں کہہ دوں گی بہت شکریہ
     
  22. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالٰی آپ کی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    میں بھی والدہ صاحبہ کے لئے ہر وقت دعائیں کررہا ہوں، اللٌہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے،!!!! آمین،!!!! انشااللٌہ طبعیت بہتر ہوجائے گی، خوشی جی فکر نہ کریں اور ان کی صحت کے بارے میں آگاہ کرتی رہیں،!!!!
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    علی عمراں بہت شکریہ آپ کا ۔ جزاک اللہ دعاؤں میں یاد رکھیں

    سید جی آپ کی شکر گزار ہوں دعاؤں میں یاد رکھیں آج امی کی طبیعت کافی بہتر تھی
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    آپریشن کے سلسلے کا کیا بنا ؟
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    ابھی آپریشن نہیں ہو سکتا ڈاکڑز کا یہی کہنا ھے آپ دعا کریں
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    ہماری دعائیں ہر لمحہ ماں جی کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالی انہیں جلد سے جلد صحت یاب فرمائے۔
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ کریم انھیں اپنی رحمت سے شفا کلی عطاء فرمائے۔ آمین
     
  29. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    یا اللہ تجھے تیری رحیمی کا واسطہ ۔ یا اللہ تجھے تیری کریمی کا واسطہ۔ یا اللہ تجھے تیرے پیاروں کا واسطہ ۔ یا اللہ تجھے آل رسول و اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ۔ ماں جی جلد از جلد شفا عطا فرما۔ آمین ثم آمین
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی کی والدہ کیلئے دعائے صحت

    السلام علیکم

    اللہ تعالی خوشی جی کی والدہ کو جلد ہی صحت تندرستی عطاء فرمائے آئندہ اُنہیں ہر قسم کی دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے اور خوشی جی اور باقی بہن بھائیوں کو اُنکی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں