1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کی لڑی ـ ـ ـ ـ ـ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏1 جولائی 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    پرسُوں میرے پاس ایک گُڈ نیوز تھی ۔ میں نے ساری فورم چھان ماری مگر کوئی ایسی لڑی نہیں ملی جہاں میں اپنی excitement بیان کر سکوں ۔
    تو سمپل کے آپ یہاں ہمارے ساتھ اپنی ہر چھوٹی سے چھوٹی خوشی شئیر کر سکتے ہیں ۔
    مجھے خوشی ہو گی ۔
    :dilphool:




    :car:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر آپ نے بیان تو نہیں کی
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جمیل اختر بھائی ۔
    آپ نے اچھے موضوع پر اچھی لڑی بنائی ہے۔ گڈ نیوز دوستوں کے ساتھ شئیر کرنی چاہیں۔
    لیکن ایک گڈ نیوز شئیر کرتا چلوں کہ ۔۔
    ہماری اردو میں پہلے سے بھی ایک لڑی اسی قسم کی موجود ہے۔ جس کا عنوان ہے
    آئیے روزانہ ایک اچھی اور مثبت خبر شئیر کریں۔ مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہے۔
    viewtopic.php?f=10&t=2885&start=0


    والسلام
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی یہ لڑی صرف خوشی شئیر کرنے کے لئیے بنائی تھی میں نے ۔
    اچھی خبروں کے لئیے نہیں ۔
    لیکن جو لڑی آپ نے بھی بتائی ہے ، وہ اِس سے کہیں‌اچھی لگی مجھے ۔



    :car:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔ امید ہے آپکی اس لڑی میں واقعی ہمیں خوشیاں شئیر ہوتی دکھائی دیں گے۔ انشاءاللہ
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گڈ نیوز ابھی تک سنائی نہیں گئی
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس تو چار چھ ماہ پُرانی گڈ نیوز ہے
    اپنی منگنی کی ۔
    لیکن اب تو یہ نیوز بہت پُرانی ہو چُکی ہے ۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    منگنی یا منگنیئوں کی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے آپ نے صرف خبر کے " پرانی " ہونے ہی کی بات کی ہے۔ :176:
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    فی الحال تو ایک ہی منگنی کی ہے ، کسی اور کی ہوئی تو میں انفارم کروں‌ گا
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ کی عمر کے تو درخت بھی گِر چُکے ہیں
    آپ اِس بارے میں کیوں‌ نہیں‌ سوچتے ‌ ؟
     
  12. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کی منگنی کی بات سن کر مجھے خوشی اور ہمدردی کا ملا جلا احساس ہوا۔۔۔۔۔۔خوشی آپ کی منگنی کی۔۔۔۔۔اور ہمدردی اپنی ہونے والی بھابھی سے۔۔۔۔ہاہاہاہا۔اللہ ان پر اپنی رحمت فرمائے ۔۔۔آمین۔۔۔۔
     
  13. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی باتوں سے مجھے بھی مُسرت اور طنز کا ملا جُلا احساس ہوا ہے ۔
    دُعا کے لیئے شُکریہ ، ویسے میں تو سوچ رہا تھا آپکی بھابھی کتنی لَکیّ ہیں ۔
     
  14. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی جیسے لکی ایرانی سرکس لکی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سوری عمران بھائی میں نے اپنی سی کوشش کی لیکن ہنسی نہیں آئی ۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عمران کی بات پہ کون ہنس سکتا ھے سوائے عمران کے
     
  17. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اِس بات کا جواب تو اب عمران بھائی ہی دے سکتے ہیں
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہا ہا بہت خوب۔۔
     
  19. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مبارز بھائی مجھے آپکی یہی بات اچھی لگتی ہے
    آپ بہت جلد بات کی گہرائی تک پہیچ جاتے ہیں
     
  20. جویریہ اسلام
    آف لائن

    جویریہ اسلام ممبر

    شمولیت:
    ‏7 جولائی 2009
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہائے اللہ کیسی باتیں کرتے ہیں
    خُدا کسی کو گہرائی تک نہ پہنچائے
     
  21. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم
    ڈاکٹر صاحب میں تو منگنی کی مبارک باد دینے آیا ہوں مبارک ہو
    اللہ آپ دونوں کو سدا خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم وہ بات کی گہرائی تھی
    لوگ پتھر پھینک کر پانی کی گہرائی ناپتے ہیں
    آپ تو اللہ کو یاد کر کے زمیں کی گہرائی ناپ رہی ہیں
     
  23. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    ڈاکٹر صاحب میں تو منگنی کی مبارک باد دینے آیا ہوں مبارک ہو
    اللہ آپ دونوں کو سدا خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین





    :222::titli::flor::dilphool::222::titli::flor::dilphool::222::titli::flor::dilphool:

    وعلیکم السلام :
    انجم رشید بھائی یہ آپ کے لیئے ۔
    بہت شکریہ آپ نے یاد رکھا اور وِش کیا
    آپ کے مُنہ میں‌ گھی شکر ۔ :p
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سُنیئے !
    میرا ٹرانسفر جدٌہ کلینک سے واپس ریاض کلینک ہو رہا ہے ۔ میں یہاں‌ ایک سال سے تھا‌ پریکٹس پر ۔ باقی کی ساری فیملی تو ریاض میں ہے ۔ ایک سال کے بعد اُن سب سے ملوں‌ گا ، تو بہت اچھا لگے گا ۔ اِس لیئے شائد آپ لوگوں‌ کو ٹھیک سے ٹائم نہ دے سکوں ، جس کے لیئے معزرت خواہ ہوں ۔
    دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔ شکریہ
     
  25. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    منگنی کی بہت بہت مبارکباد قبول کریں چار ماہ کیا چالیس سال بھی پرانی ہو مبارکباد کی مستحق ہے
    ابھی ائے ابھی چل دئیے کچھ کہا ہوتا کچھ سنا ہوتا
    اللہ تبارک تعالی بہت خوشیاں دے
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ !
    اللہ کریم آپ کو آپکے اہل خانہ کو ہمیشہ پر مسرت لمحات گذارنے کی توفیق عطا فرمائیں
     
  27. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam: جمیل بھاٰی بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ اپنی فیملی کے پاس جارہے ہیں اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین بے باک بھای بھای بھی واپس آرہے ہیں جدہ میں ان سے بھی مل لیں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ خوشیوں کی لڑی میں یہ جدائی کی خبریں کیوں سنا ڈالیں؟
    پلیز اپنی مصروفیات میں سے کچھ نہ کچھ وقت ہمارے لیے ضرور نکالتے رہئیے گا۔
    ہم سب منتظر رہیں گے۔ انشاءاللہ ۔
    اللہ کریم آپکو کامیاب و کامران رکھے۔ امین
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اللہ تعالی آپ کو اور‌آپ کی فیملی کو اپنی حفاظت میں رکھے
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
    آپ کہاں غائب ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں