1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کو بہت خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏22 ستمبر 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم
    نئے صارف خوشی جی کو
    ہماری اردو کی خوبصورت بزم میں

    :dilphool: دلی خوش آمدید :dilphool:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :salam:
    خوشی آپ یہاں آ کر ہماری طرف سے خوش آمدید قبول کریں۔
    گپ شپ چوپال میں تو خوشی جی کی شروع کی ہوئی لڑی ہے۔

    ویسے خوشی کی بات ہے کہ ہماری اردو پر خوشی اور خوشی جی دو نئی ممبران ہیں۔ اللہ آپ کو خوشیاں بکھیرنے کی توفیق دے، آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اچھا۔ لیکن اس بات کی کیا پہچان ہے کہ خوشی اور خوشی جی دو الگ الگ صارف ہیں ؟
    میں تو سمجھی تھی کسی تکنیکی پرابلم کی وجہ سے خوشی جی ہی پھر سے اندراج کروا کے خوشی کے نام سے آگئی ہیں۔
    :nose: :nose: :nose:
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوش آمدید :dilphool:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: بہت بہت خوش آمدید، خوشی جی!!!! :dilphool:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ سب کا بہت بہت :flor: آ پ تو سب قدردان نکلے مجھے اصل میں‌یہ فورم یوز کرنا ھی نہیں آرھا تھا جرمنی سے کسی نے کہا ھے کہ کیسے یقین کریں‌کہ " 2الگ الگ خوشیاں ھیں" بھٰی نہ ہقین کرو ویسے جرمنی والے کسی کا یقین کم ھی کرتے ھیں‌اتنا مجھے بھی پتہ ھے :hpy: آپ یقین کر لیں‌تو آپ کا فایدہ ھے 2 نٰے لوگوں‌سے دوستی ھو گی آپ کی
    ھم "نوں میں‌بڑا فرق یہی ھے کہ انھوں نے تصویر لگا دی خود سے ھی مجھ سے تو کویٰ مانگے بھی تو میں‌نہ دوں‌کیونکہ میں‌کسی کو دراتی نہیں‌ھون :119:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہم ڈرتے بھی نہیں ہیں۔۔۔پریوں سے۔۔۔ :zuban:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر مجھے بہت در لگتا ھے جنوں سےےےےےےےےےےےےےےے اور بھوتوں سے بھی

    ویلک کرنے کا بہت شکریہ
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی،!!!!

    اب آپ اپنا تعارف تو کرایں،،!!!!!
    آپ کا پرچہ اس لنک پر آپ کے ایک خوشگوار تعارف کیلئے انتظار کررھا ھے،!!!!
    viewtopic.php?f=21&t=4572

    خوش رھیں،!!!!!
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    خوشی جی آپکو پیاری اردو
    کی پر رونق بزم میں شمولیت
    اختیار کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوںسے
    خوش آمدید
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  13. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری طرف سے بھی خوشی آنٹی کو خوش آمدید
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اگر یہ آنٹی خوشی جی کو کہا ھے تو الگ بات ھے مگر اگر مجھے کہا ھے تو بری بات رشتے بنا سوچے سمجھے بنا نہیں بناتے کسی سے ؛ کیا پتہ کبھی اپنے کہے پہ ھی پچھتانا پڑے
     
  15. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوشی جی آپ کو خوش آمدید :dilphool: :dilphool:

    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  16. ببلو
    آف لائن

    ببلو ممبر

    شمولیت:
    ‏6 فروری 2007
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہمارے ہاں‌ بڑوں کی عزت کرنا فرض سمجھا جاتا ہے۔ آپ کو عزت دینے کے لئے آنٹی کہا ہے :201:
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    تایا ببلو ۔ آپ کیسے ہیں ؟
    اور خوشی جی کو کیوں‌تنگ کررہے ہیں ؟
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ مبارک مجھے دی تھی یا دوسری خوشی کوووووووووووووو
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اتنی جلدی تھک گئے مبارک باد دیتے
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خوشی آپی۔ اب آپ ہماری اردو کی " محسن" بن چکی ہیں۔
    اب آپ اوروں کو بھی خوش آمدید کہنا اور مبارکبادیں دینا شروع ہوجائیں :titli:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی دینے کی کوشش میں ھوں‌تو مبارک باد پہلے وصول تو کر لوں

    میں‌نے آتے ھی شور مچا دیا تھا کہ مجھے ویلکم کریں اس کا بدلہ لینے لگی ھیں مجھ سےےےےےےےےےےےےےے
    ابھی مجھے کسی کو ویلکم کہنا ایسا ھی لگتا ھے جیسے کسی کے گھر مہمان گئے ھوں اور فون کی بل بجنے پہ مہمان ریسیور اٹھا لے :neu:
     
  22. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ماف کرنا لیکن اپ بھت مغرور ہین اور اللھ تعالی مغرور بلکل پسند نھین :no:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
    اس میں غرور کہاں سے آگیا کسی کو سمجھ آئی ھو تو مجھے بھی سمجھا دے یا پھر میری بات الف جی کو سمجھا دیں
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ارے میں تو آپ کو خوش آمدید کہنے آئی تھی اور آپ مشاق سے ماہر بھی ہو گئیں۔۔۔۔۔خیر اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہماری خوشی یعنی آپ کو اور ہماری اردو کی خوشیوں بھری محفل کو ایسے ہی ترقی کی منازل طے کراتا رہے آمین :dilphool:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت بہت شکریہ مسز مرزا ؛ یہی بات میں نے ساگراج جی س ےکہی تھی کہ مسز مرزا آئیں گی تو مجھے خوش آمدید ضرور کہیں‌گی

    دیکھ لیں ساگراج جی

    ایک بار بہت شکریہ امید ھے مسز مرزا آپ کاپیار بھرا ساتھ ھمیشہ میرے ساتھ رھے گا
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت بہت شکریہ مسز مرزا ؛ یہی بات میں نے ساگراج جی سےکہی تھی کہ مسز مرزا آئیں گی تو مجھے خوش آمدید ضرور کہیں‌گی

    دیکھ لیں ساگراج جی
    ایک بار بہت شکریہ امید ھے مسز مرزا آپ کاپیار بھرا ساتھ ھمیشہ میرے ساتھ رھے گا[/quote:1j340lqc]
    بات تو آپ کی واقعی درست ثابت ہوئی ہے۔ اور موڈ کیسا والی لڑی میں بہن جی نے سب کو دھمکی بھی دے ہے کو کوئی خوشی کا موڈ خراب کرے تو سہی۔ میں تو اس وقت سے :212:
    لیکن کیا بہن جی سے پرانی واقفیت ہے یا یہ بھی ہماری اردو کی محبت کا نتیجہ ہے؟؟
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واقفیت تو کیا اچھی دوستی بھی ھو جائے گی قدردانوں کے ھم بھی جناب قدر دان ھیں اور مجھے تو خلوص ان کی باتوں سے جھلکتا دکھائی دے رھا ھے ؛باقی اللہ نظر بد سے بچائے
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہن جی اس فورم کے پرانے صارفین میں سے ہیں۔ بہت پیار کرنے والی ہیں اور سب کا بہت خیال رکھتی ہیں۔ بچے چھوٹے ہیں اور ذمہ داریاں بھی کافی ہیں اس لئے کم کم آتی ہیں۔
    اللہ انہیں ہمیشہ خوش رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہماری دوائیں ان کے ساتھ ھیں
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب دیکھیں میں نے غلطی سدھار لی ھے :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں