1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی کا انتخاب

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی جی, ‏16 ستمبر 2008۔

  1. خوشی جی
    آف لائن

    خوشی جی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 ستمبر 2008
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اس نے پھر میراحال پوچھا ہے
    کتنا مشکل سوال پوچھا ہے

    ہچکیوں کا عجیب لہجہ تھا
    بات کو ٹال ٹال پوچھا ہے

    تم مجھے چھوڑ تو نہ جاؤ گے
    واسطے ڈال ڈال پوچھا ہے

    آنسوؤں کی زبان میں اس نے
    جتنا پوچھا کمال پوچھا ہے

    کیا کبھی مل سکیں گے ہم دونوں
    مجھ سے میرا خیال پوچھا ہے

    دن گزرتا ہے کس طرح میرا
    کیسے گزرے گا سال پوچھا ہے

    کون تھا ساتھ اس کے محفل میں
    ہم نے دل کو سنبھال پوچھا ہے
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    واہ خوشی جی بہت خوبصورت غزل ہے، بہت پسند آئی۔ :a180:
    مزید لکھتی رہیے گا
    :dilphool: :dilphool:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب خوشی جی ۔
    عمدہ انتخاب ہے ۔ :87:
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوشی جی اپ کو دیکھ کر خوشی ہوئ
    اور آپ کی انتخاب پڑھ کر تو اور بھی خوشی ہوئ
    اچھا انتخاب ہے
    آپ اتی رہیں گی تو مزید خوشی ہوتی رہے گی :dilphool:
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    واہ واہ ۔۔بہت خوب ۔۔مزید کا انتظار ہے۔۔۔ :dilphool:
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں