1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی جی کو بہت بہت مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏15 مئی 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    اس فورم کی سب سے ایکٹو صارفہ ﴿سابقہ﴾ نے سب سے زیادہ پیغام اور اپنا حدف پورا کر لیا ہے
    یعنی 60000 پیغام پورے کرنے کا
    ہماری طرف سے آپ کو اپنا ٹارگیٹ پورا کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]
     
  2. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    ہماری طرف سے آپ کو اپنا ٹارگیٹ پورا کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    السلام علیکم۔
    60 ہزار پیغامات کا سنگِ میل مبارک ہو۔
    خدا تعالی دائمی‌ خوشیاں‌اور کامیابیاں دے۔ آمین
     
  5. سیما
    آف لائن

    سیما ممبر

    شمولیت:
    ‏6 مئی 2011
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    بہت بہت مبارک ہو آپکو:a165:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    السلام علیکم
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے ، اُمید ہے آپ یونہی ہم سب کی راہنمائی کرتی رہینگی ۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک


    بہت شکریہ احمد یاد رکھنے واسطے

    بڑی نوازش ،، خیر مبارک ،جیتے رھیں
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک


    بہت شکریہ بلال خورشید جی،بڑی نوازش

    خیر مبارک،سلامت رھیں،،،،

    زہادہ شکریہ اس بات کے لیے کہ آپ اس بزم میں نیے ھیں اور مجھے نہ جاننے کے باوجود ؔآپ نے اتنا خوبصورت کارڈ بنایا ،بے حد شکریہ
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    بہت شکریہ زین جی

    جزاک اللہ

    خیر مبارک،،خوش رھیں سلامت رھیں
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    وعلیکم السلام

    نعیم جی بہت شکریہ بڑی نوازش

    جزاک اللہ
    خیر مبارک

    خوش رھیں سلامت رھیں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک








    سیما جی ؔآپ کا بے حد شکریہ کہ ؔآپ اس بزم کی واحد فی میل نے جس نے مبارکباد دی،، آپ کی اس فراخ دلی نے مجھے متاثر کیا ھے
    خوش رھیں سلامت رھیں

    ۔خیر مبارک

    میری دعإئیں ہمیشہ ؔآپ کے ساتھ رہیں گی
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک



    ہارون بھإی شکریہ جزاک اللہ

    اور کیا کہوں آپ کو کہ سلامت رھیں خوش رھیں اور اسی طرح مصروف رھیں کہ بہنوں کی یاد سے غافل ہو جإئیں


    خیر مبارک
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک




    وعلیکم السلام



    بہت شکریہ آصف

    آپ کا بے حد شکریہ

    جزاک اللہ

    سلامت رھیں خوش رھیں
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    خوشی جی میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیے:dilphool:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    بہت شکریہ تانیہ جی ،بڑی نوازش
    جزاک اللہ


    خیر مبارک
     
  17. نوری
    آف لائن

    نوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2011
    پیغامات:
    359
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    اسلام علیکم
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک
    [​IMG]
     
  18. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    واو اتنے زیادہ پیغام
    زبردست
    خوشی سسٹر آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ہماری اردو کا پیغامات کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے پر :dilphool:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک



    وعلیکم السلام

    بہت بہت شکریہ نوری جی


    خیر مبارک ، جیتی رھیں خوش رھیں
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    السلام علیکم

    خوشی جی آپ کو بہت بہت مبارک ہو :222: :222: :222: :n_trophy: :n_trophy: :n_trophy: :222: :222: :222: :n_trophy: :n_trophy: :n_trophy:
     
  21. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    [​IMG]
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
    [​IMG]
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    وعلیکم السلام


    قاسم جی اینڈ حسن بہت بہت شکریہ

    خیر مبارک
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    [​IMG]
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    ہاں ہمیں کچھ کچھ یاد ہے کہ خوشی خوشیاں بکھر رہی ہوتی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔سچ ہے کہ دریا بھی کبھی ایک ہی سطح پر نہیں بہتے ۔۔۔۔۔۔۔کہ اکثر دریائے سندھ کو گڈو اور سکھر بیراج سے پار کرنے کا اتفاق ہوا ہے کہ سردیوں میں بیچ دریا ہم نے ریت اڑتی ہوئی دیکھی۔۔۔۔مگر زرا ساون کے دوران اور بعد ایک نظر دوڑائیں تو کنارے بھی چھلک پڑرہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔مگر بہاریں تو سب یاد کرتے ہیں۔۔۔۔سو ہم بھی ان بہاروں اور ان میں کھلے پھول اور ہر سو پھیلی خوشبو کو اب بھی یادوں کے منظر میں بس کچھ لمحوں کے لیے کھوکھر اور وہ بھی جان بوجھ کر کہ انسان ماضی پرست ہی واقع ہوا ہے۔۔۔۔۔یاد کرنے کی سعی کرتے ہیں کہ جب ہماری اردو میں بہار خوشی چھائی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔گو کہ اب بس یادیں ہیں یا کبھی کبھی کا آنا۔۔۔۔۔جو جب بھی آتی ہیں تو اس محفل دوستاں میں ایک ہلچل سی مچا رہنے لگتا ہے۔۔۔۔۔۔مگر کیا کیجیے کہ ۔۔۔۔۔۔۔کچھ کہہ نہیں‌سکتے ۔۔۔۔بس حرف شکایت دل و دماغ سے ہوتا ہوا زیب ہماری اردو ہونے کے لیے بے چین ہی رہتا ہے اور کبھی کبھی چھلک کے نظروں کے منظر میں طشت ازبام ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ دم زندگی۔۔۔۔سم زندگی۔۔۔۔رم زندگی۔۔۔۔۔۔۔دم غم نہ کر۔۔۔رم سم نہ کھا۔۔۔کہ یہی ہے شان قلندری۔۔۔۔۔۔خوشی جی زرا دیر سے مگر پھر بھی ۔۔۔۔کہ ہم ہمیشہ دیر کردیتے ہیں۔۔۔۔آپ کو یہ درجہ فضیلت مبارک ہو اور یہ دعا کہ اللہ کریم آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین۔۔اور یہ عرض کہ دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے۔
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    محترمہ خوشی صاحبہ
    میری طر ف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    خوش رہیں
    والسلام
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    بہت بہت شکریہ خان جی

    میری سمجھ میں نہیں آ رہا کہ ؔپ کا شکریہ ادا کیسے کروں ، اس محبت کا بے حس شکریہ جیتے رھیں سلامت رھیں،،،ویسےآ ؔپ وہاں سے کب چلے ٕؔآئے ہمیں علم ہی نہیں ہوا ،یہ ضرور بتإیے گا

    آپ کی محبتوں کا احسان رھے گا مجھ پہ ،جزاک اللہ

    لیجیے میں حاضر ہوں یہاں

    اور ہارون بھإی خبر پہنچانے کا بے حد شکریہ
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    اتنا خوبصورت خان جی ہی لکھ سکتے ھیں ،،،،،،،،ؔآج پہلی بار ایسا ہو اھے کہ مجھے جواب بن نہیں پڑ رہا ،،،، ایک بار پھر بہت شکریہ ،جزاک اللہ
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    خان جی میرے یہاں نہ ؔآنے کی وجہ یہ نہیں کہ میں کسی سے ناراض ہوں ،، یا کوٕئی ایسی بات ہوئی ھے،،،،،،بات صرف اتنی ھے کہ تعمیری گفتگو کی تکرار یہاں اتنی بار ہوئی کہ مجھے سمجھ نہیں آتی تھی کہ یہ تعمیری گفتگو ھے کیا بلا،،،،میں نے ہر قسم کی پوسٹ بنائی ،،،ہر لڑی میں ہی شرکت کی،،،،،شاعری نثر ،، مذہبی سیاسی ،، میوزک ،، گپ شپ ،، کھیل ، جو کچھ بھی یہاں شٕئیر ہوا مگر اس کے باوجود
    یہی سننے کو ملا کہ خوشی کی وجہ سے گپ شپ زیادہ ہوتی ھے ، تو میں نے سوچا کہ اگر میں ہی رکاوٹ ہوں تعمیری گفتگو میں تو کیوں نہ میں ہی ؔنا جانا کم کر دوں تاکہ تعمیری گفتگو ہو سکے
    اور اب دیکھتی ہوں ماشا ء اللہ کافی تعمیری گفتگو ہو رہی ھے جو شاید مجھے نہیںآ ؔتی تھی اور مین مانتی ہوں میں اس فن میں ماہر نہیں تھی جو کچھ اب یہاں دیکھنے کو مل رہا ھے

    میں نے ؔ فورم چھوڑا نہیں ھے چھوڑا ہوتا تو کبھی پلٹ کے ادھر کا رخ بھی نہیں کرتی،،صرف ؔآنا کم کیا ھے شاید بہہت کم،، پھر کچھ دوست وقتا فوقتا پیغام بھیج کے یاد دلاتے رھتے ھیں ،،،
    اور میں کبھی کبھار آ کے دیکھ لیتی ہوں اور سیکھتی ہوں کہ تعمیری گفتگو کیسے ہوتی ھے، جب سیکھ جاؤں گی تو باقاعدگی سے آنے لگوں گی ،، گو سیکھنے کی امید کم ھے
    میرا فورم میں کم ؔنا فورم کی بہتری کے لیے ھے ،، کیونکہ مجھے یہی احساس دلایا گیا کہ میری وجہ سے فورم کا مزاج بدل گیا ھے اور مجھ جیساانسان یہ کبھی نہیں چاھے گا کہ اس کی وجہ سے ایسا ہو

    باقی آ پ سب کو بھولی نہیں نہ ہی بھول سکتی ہوں،،یادیں خوشگوار ہوں یا تلخ ہمیشہ ساتھ رہتی ھیں

    میری دعا ھے یہ فورم دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے،،آمین
     
  29. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک



    خوشی بہن
    کہتے ہیں
    ایک پیسہ ایک لاکھ نہیں ہوتا لیکن اگر ایک لاکھ میں سے ایک پیسہ نکال دیں تو وہ ایک لاکھ نہیں رہتا

    آپ کے دم سے رونقیں ہیں آتیں رہا کریں
    والسلام
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی جی کو بہت بہت مبارک

    خوشی جی ۔۔۔۔آپ کی شکایت بجا۔۔۔۔۔۔۔کہ بچے تو شور مچاتے ہی رہتے ہیں۔۔۔۔۔تو کیا بڑے بچوں کی شور کی وجہ سے گھر چھوڑ دیں۔۔۔۔یا‌آنا کم کریں۔۔۔۔۔۔۔۔بچے بڑوں سے سیکھتے ہیں‌نا کہ بڑے بچوں سے سیکھ لیں۔۔۔۔۔اور پھر آپ جانتی ہیں کہ بچے ہمارے عہد کے کچھ زیادہ ہی چالاک ہوتے جارہے ہیں کہ دن میں بھی جگنوں پکڑنے کی ضد کربیٹھتے ہیں۔۔۔۔۔۔لیکن اگر وہ ایسا نہ کریں تو پھر نہ تو انھیں ہم بچے کہ سکتے ہیں اور نہ ہی معصوم۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں مجھے ایک تشریح کرنے دیں کہ بچہ سے مرآد چھوٹا بچہ نہیں ۔۔۔۔۔کہ معصومیت تو عمر کا محتاج ہی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔میں تو اپنی زندگی میں بڑے بڑے معصوم لوگ دیکھے ہیں۔۔۔۔۔اور بے اختیار ان پر پیار آجاتا ہے جیسا کہ ننھے منے پھول جیسے بچوں‌ کو دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔جب میں ماسٹر کررہا تھا۔۔۔۔تو ایک مضمون ہمارا ہوتا ہے سسٹم اینا لیزز اینڈ ڈیزائن۔۔۔۔جس میں ہم رپورٹ لکھنا سیکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔تو اس مضمون کے لیے ریکمنڈڈ کتابوں کی فہرست میں سے ایک کتاب جو کہ کمیونیکیش اور رپورٹ رائٹنگ سے متعلق ہے۔۔۔۔میں پڑھا کہ۔۔۔۔ایوری مائنڈ از ا یونیق فلٹر ٹو پرسیپٹ دی مینگ۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہ جو پرسپشن کا فرق ہے۔۔۔۔یہ تمام انسانوں میں ایک مینوفیکچرنگ چیز ہے۔۔۔۔۔۔اور اسی سے کائنات کے مختلف رنگ ہیں۔۔۔۔۔اب دیکھ لیں کہ اگر سب انسانوں کو سفید رنگ ہی پسند ہوتا تو باقی رنگ کیسے بنتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سو خیالات میں فرق تو ایک خوبی ہے۔۔۔۔۔۔اور مثبت پہلو ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے اختلاف بھی میرے خیال میں۔۔۔۔کچھ لوگوں نے کیا تو۔۔۔۔حمایت بھی بولنے والے خوب رہے۔۔۔۔۔۔مگر میدان جنگ۔۔۔۔۔ساری زندگی ہی مختلف جنگوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔۔۔۔کبھی پڑھائی کی جنگ۔۔۔۔کبھی نوکری کی جنگ۔۔۔۔خاندانی جنگ۔۔۔۔۔۔۔سماجی جنگ۔۔۔۔مذہبی جنگ۔۔۔۔۔۔۔سو ان جنگی جدوجہد میں مزہ اس وقت تک ہے جب تک میدان جنگ کا کوئی حصہ رہے۔۔۔۔۔۔۔مجھے یقین ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ ایک بہادر سپاہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ اب تو تجربہ کی بنا پر مجھے کمانڈر کہنے دیں۔۔۔۔تو پھر میدان جنگ سے پیچے ہٹنا۔۔۔۔۔۔۔۔بات بنی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اپنی تلوار کو پھر سے تیز کریں۔۔۔۔۔۔۔اور ہماری اردو میں اپنی قلمی تلوار ۔۔۔۔اپنے مخصوص انداز میں چلائیں۔۔۔۔کہ اس کی چمک سے یہاں زندگی اور خوشی کی رونقیں لگتی ہیں۔۔۔۔اور مجھ ایسے پھر اسی چمک دمک کی شدید خواہش رکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔اور یہ امید بھی کہ شکایتیں اپنی جگہ۔۔۔۔۔مگر قافلے بھی کبھی طوفانوں کے چلنے سے رکے ہیں۔۔۔۔۔۔یہ تو اسی طرح رواں دواں رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اور یہ زندگی میں موجود زندہ پن کی نشانی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری زندگی میں کئی لوگ۔۔۔۔۔۔۔بلکہ مجھے ذاتی تجربہ ہے کہ زندگی میں جن سے زیادہ قریب تھا۔۔۔۔۔کچھ ایسے واقع ہوئے کہ اب وہ ملنا بھی پسند نہیں کرتے ۔۔۔۔مگر کیا ان کے یا میری سفر زندگی میں کوئی رکاوٹ آئی ہے۔۔۔۔نہیں ۔۔۔۔بس کچھ لوگوں‌کے ساتھ نہ ہونے کا ایک کسک سا ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس کسک کا در آنا ہی لطف و سرشاری کا باعث ہے کہ چلو چند لمحے کسی کو یاد کرکے اور اپنی کوتاہیوں کے بارے سوچنے کا موقع ملتا ہے۔۔۔۔۔آپ کو یاد ہے کہ مزاحیہ سوال و جواب میں آپ میرے سوالوں کو خشک اور سنجیدہ کہتی رہی۔۔۔۔مگر دیکھیں ہم پھر بھی لگے رہے۔۔۔۔اور اب تو مزاحیہ سوال و جواب کرنا بھی کسی حد تک سیکھ لیا۔۔۔۔سو آپ سے درخواست کہ آئیں پھر سے اس باغ میں گل کھلانے کی سعی کریں۔۔۔۔کہ پھول لگاتے جاؤ۔۔۔۔کسی نا کسی دن باغ لگا ہی پاؤگے۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ تو اچھے باغباں ہیں۔۔۔۔۔۔آپ پھول ہی کھلاتی ہیں۔۔۔۔سو رواں رکھیں۔۔۔۔۔۔سنجیدہ موضوعات والے لڑی موجود ہیں۔۔۔۔۔اور ہمارے وہ احباب اپنی پسند کے موضوعات پر حصہ بقدر جسہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اور وہ بھی ہماری اردو کے ستارے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کہتے ہیں نا کہ ہزار آئیں کہ ان کے لیے جگہ پیدا ہو ہی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔مگر کوئی ایک نا جائے کہ اس خلا کو کوئی پر نہیں‌کرسکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اب تو آپ نے جواب بھی سنجیدہ دینے شروع کیے ہیں۔۔۔۔خیر تو ہے۔۔۔۔۔:thnk:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں