1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی اپنی اعلی کارکردگی سے "محسن" بن گئیں

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏27 ستمبر 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم

    لوجی ۔۔ ہماری خوشی آپی ۔۔
    انتہائی تیز رفتاری سے 200 پیغامات مکمل کرکے
    " محسن " کے مقام پر پہنچ چکی ہیں ۔ جس پر انہیں

    :dilphool: :dilphool: دلی مبارکباد :dilphool: :dilphool:
    پیش کی جاتی ہے
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: خوشی جی بہت بہت مبارک ھو :dilphool:
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ شکریہ :flor:
    مگر یہ بتائیں پہلے میں‌کیا تھی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اور یہ نور مجھے آپی ھی کیوں کہتی ھیں :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دراصل آپکے اندازِ تحریر سے مجھے لگتا ہے کہ آپ مجھ سے زیادہ عقلمند اور سمجھدار ہیں۔
    بس اسی وجہ سے آپ کے لیے احترامی انداز اختیار کرتی ہوں
    اگر آپ مائنڈ کرتی ہیں تو معذرت۔۔۔ اور آپ خود ہی بتادیں کہ آپ کو کیسے بلاؤں ؟
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مائینڈ کب کیا صرف وجہ پوچھی تھی اور وجہ پسند آئی ھے اب شوق سے کہیں‌آپی بلکہ آپی جان :hpy:
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ آپی۔ آپ بہت اچھی ہیں :hands:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت یا بہت زیادہ
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ کیا بات ھوئی جوں جوں ترقی کرتی جا رھی ھوں مبارک بادیں کم ھوتی جا رھی ھیں :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  10. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201:

    خوشی اپنی اعلی کارکردگی سے "محسن" بن گئیں

    :201: :201:

    اعلی کارکردگی نظر آرہی ھے :201:
    شاباش اعلی کارکردگی اسی کو کہتے ھے اگر آپ کی رفتار اسی طرح رہی تو یقین کریں جلد آپ نور جی کو پیچھے چھوڑتے ھوئے ھارون رشید کے پیچھے لگ جائے گی۔

    بہت بہت مبارک ھو آپ کو۔ :dilphool:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جناب سارے لوگ آپ کی طرح تیزرفتار نہیں نا۔ اس لیئے مبارکبادیں بھی مل جائیں گی :yes:
    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں، اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین

    ویسے مجھے امید ہے کہ انشاء اللہ اگلے دو دنوں میں آپ کو مشاق بننے کی مبارک باد بھی دینی ہوگی۔ :yes:
    :dilphool:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوشی بہن ۔ ترقی مبارک ہو :dilphool:
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    استانی جی خوشی تو بہت لائق سٹوڈنٹ ثابت ہو رہی ہیں، آپ ان سے اپنا تعارف کروانے کی بھی درخواست کر دیں۔ ویسے میں نے ان کے تعارف کےلئے لڑی شروع کر دی ہے۔ :yes:
    viewtopic.php?f=21&t=4659
    خوشی درج بالا لنک پر اپنا تعارف پیش کر کے ممنون فرمائیں۔
    :dilphool:
     
  14. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    خوشی بہنا۔ ترقی پر بہت مبارک باد قبول کیجئے۔ :dilphool:
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خوشی جی۔
    میری طرف سے بھی خوشی خوشی مبارکباد قبول کیجئے :dilphool:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مبارک ہو بہت بہت۔۔۔ :dilphool: خوش رہیں ۔۔۔جیتی رہیں۔۔۔ترقی کرتی رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    برق رفتاری سے محسن کا عھدہ پانے پر آپ کو بھت بھت مبارک ۔خوشی جی
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی شکریہ آپ سب کا بہت بہت آ ج ساری برو رفتاری دھری کی دھری ھی رہ گئی ھے
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    خوشی صاحبہ آپ کو محسن بن جانے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    خوشی جی آپکو تیز رفتار ترقی پر
    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    مبارکباد
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سب کا بہت شکریہ نوازش مہربانی اپ لوگوں کا ساتھ ھےورنہ اکیلا انسان کچھ نہیں ھوتا
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    معاون متخصص
    کے عہدہ پر ترقی ملنے پر

    :dilphool: :dilphool:
    بہت بہت مبارکباد قبول ھو
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli: :titli:
    :titli: :titli:​
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بہت بہت
    مگر آپ نے کیا پہلے نہیں کہا تھا
    میں اوپر دیکھ کے آتی ہوں


















    واقعی آپ نے پہلے مبارک نہیں دی تھی :soch: :soch: :soch:
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو محسن بننے کی مبارکباد دی تھی،!!!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے چیک کیا آپ نے اس لڑی میں نہیں دی غور سے آپ کیوں نہیں پڑھتے
     
  26. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو اسی لئے مجھ سے یہ دو بہت پہلے کی لڑیاں کھلوا دیں،!!!!! یہ تو 200 پیغامات کی مبارکباد ھے،!!!! اب تو آپ 20،000 کے پیغامات پر پہنچنے والی ھیں،!!!!!!
    :dilphool: اس کی تو پہلے سے مبارکباد قبول فرمائے،!!!!!
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے پھر پہلے سے مبارک دے دی۔
    اور جب 20 ہزار پورے ہوجائیں گے۔ تو پھر بھول جائیں گے
    اور خوشی جی کو پھر شکایت ہوگی :hpy:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے شکایت نہیں‌ہو گی اور مجھے ہر کسی سے شکایت ہوتی بھی نہیں ھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں