1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوشی آپی " مشاق " کا درجہ پاگئیں

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏30 ستمبر 2008۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم

    لوجی ۔۔ ہماری خوشی آپی ۔۔
    انتہائی تیز رفتاری سے 500 پیغامات مکمل کرکے
    " مشاق " کے رتبہ پر پہنچ چکی ہیں ۔ جس پر انہیں

    :dilphool: :dilphool: دلی مبارکباد :dilphool: :dilphool:
    پیش کی جاتی ہے
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    :mashallah: ہر جگہ خوشی ہی خوشی ہوگئی ہے
    اسی خوشی میں انتہائی خوشی سے آپکو
    دلی مبارکباد
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    :dilphool: :dilphool:
    :dilphool:
     
  3. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    خوشی صاحبہ آپ کو تیز رفتاری سے 500 پیغامات مکمل کرنے اور " مشاق " کا رتبہ پانے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ :dilphool:
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مبارک ہو بہت بہت خوشی صاحبہ۔۔۔ :dilphool:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ آپ سب کا بہت بہت بہت
    اب آپ کو سانس لے لیں اب شاید جلد موقع نہ دوں آ پ کو نئی مبارکباد کا :neu:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوشی سب سے پہلے تو بہت بہت مبارک ہو :dilphool:
    اللہ آپ کو اسی طرح خوشیاں بکھیرنے کی توفیق دیتا چلا جائے، اور ہمیشہ زندگی کے ہر موڑ پر ترقیات سے نوازے اور بہت زیادہ خوش رکھے، آمین ثم آمین :dilphool:

    اور دوسری بات کہ کیوں کیوں کیوں جی، آپ کو کیا ہوا ہے اور آپ کہاں جا رہی ہیں۔ مطلب کہیں وہ بات سچ تو نہیں ہونے جارہی کہ خوشی ہمیشہ چند دن کی مہمان ہوتی ہے اور دکھ سدا ساتھ رہتے ہیں۔ اب آپ ہمیں خوشیوں کا عادی بنا کر کہیں بھاگ مت جانا :nose:
    اور اگر کوئی یہاں پر پرابلم ہے تو وہ بھی بتا دیں، اور اگر کوئی ذاتی قسم کی وجہ ہے تو پھر ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ
    کہیں نہیں جا رھی اس کے بعد 1000 میسج پہ غالبا ماھر ھو جاتے ھیں اس لیے کہا تھا کہ ماھر بننا شاید میرے لئے اتنا آسان نہ ھو
    اور جہاں تک کہیں جانے کا تعلق ھے اب کہاں جانا میرے لیے کسی بھی چیز کو چھوڑنا اتنا آسان نہیں‌ھوتا اب آپ کو مجھے یہیں برداشت کرنا ھو گا
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ہم تو بخوشی آپ کیساتھ خوشیاں بانٹنا چاہتے ہیں :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اگر یہ بار ھے تو عید مبارک آپ کو
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو :dilphool:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ لک فاروڈ جی غلطیاں‌نکالتے رھتے تھے تو میری غلطیاں‌بھی کم ھو گئی تھیں اب پھرررررررررررررررر :neu:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اب میں یہ خدمت انجام دینے کو تیار ہوں خوشی سے :hands:

    [glow=red:5y09gdru]ویسے ترقی بہت بہت مبارک ہو [/glow:5y09gdru] :dilphool:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool: بہت بہت مبارک ھو :dilphool:

    خوشی جی، مجھے بہت ھی خوشی حاصل ھوئی کہ آپ ماشااللٌہ بہت تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کررھی ھیں،!!!!

    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:​
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ بہت بہت تیزی کے ساتھ ضرور طے کی ھیں مگر خوشی کے ساتھ نہیں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خدمات پیش کرنے کا شکریہ عقرب جی ابھی تو آپ کی پہلی خدمت کے بوجھ تلے ھی دبی ھوں :rona:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :hands:
    آپ کو ایک بار پھر خوش آمدید
    اچھے لوگ کبھی بوجھ نہیں ‌ہوتے کہ انھیں برداشت کیا جائے۔ :yes:
    :dilphool:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ یہ اپ سب کا پیار ھی ھے کہ جو مجھے معاون سے محسن اور محسن سے مشاق بنا دیا اکیلا انسان کچھ بھی نہیں‌ھوتا
    مجھے تو افسوس ھے کہ یہ ھماری اردو مجھے پہلے کیوں نہیں‌ملی

    وہ کیا غزل ھے جو غلام علی نے گائی ھے

    ٹھیک سے یاد نہیں آرھی
    زندگی سے بس یہی گلہ ھے مجھے ----------------- تو بڑی دیر سے ملا ھے مجھے
     
  19. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    خوشی !
    آپکو مشاق بننے پر بہت بہت مبارک ہو۔

    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    بلکہ " ماہر " بننے پر بھی پیشگی مبارک ہو۔​

    چنگا فیر :car:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ مہربانی :flor:
     
  21. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201: :201: اچھا کیا وقت بچا لیا وسیم بھائی۔ ورنہ کل ہی ماہر بننے کی مبارک باد بھی دینا پڑتی۔ ویسے خوشی جی، بہت بہت مبارک ہو۔ آپ نے واقعی ہماری اردو کی بہت سی لڑیوں میں پھر سے جان ڈال دی ہے۔ :101:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ ابھی میں‌ساتھ ساتھ پڑھ بھی رھی ھوں کیونکہ اپ بہت اگے ھیں‌میں‌بہت پیچھے سب کو جان لوں‌گی تو پھر کسی کو شکایت نہیں‌ھو گی مجھ سے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکایت کیسی :nose:
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    خوشی سے نہیں ؟
    تو کیا آپ نے یہ سب کچھ غم میں کیا ہے ؟
    اگر غم ہے تو کس کا غم ہے ؟ کچھ بتائیں پلیز
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے تو کسی درد کا احساس نہیں ھے

    دل میں ھیں‌سبھی درد پرائے نہیں جاتے
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب ۔ بہت عمدہ شعر ہے۔ :87:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پسندیدگی کا شکریہ نوازش مہربانی
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپ چاھے بٹھائے لکھ لیں لکھنے میں کیا جاوت ھے :hasna:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوشی آپی " مشاق " کا درجہ پاگئیں

    دیکھ لیں ابھی کل کی ہی بات لگتی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں