1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خودكشي حرم شريف ميں

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از المسافر الغربي, ‏3 جون 2011۔

  1. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم


    خودكشي وه بهي الله كے گهر ميں

    اپنے خيالات سے آگاه كريں؟؟؟

     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خودكشي حرم شريف ميں

    خیالات کیا کیا ہے خود کشی تو ویسے ہی حرام ہے
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خودكشي حرم شريف ميں

    استغفراللہ۔۔۔۔۔
     
  4. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خودكشي حرم شريف ميں

    مجھے تو یہ خودکشی نہیں لگ رہی
     
  5. المسافر الغربي
    آف لائن

    المسافر الغربي ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خودكشي حرم شريف ميں

    تو جي اور كيا شوٹنگ هو رهی هے؟؟؟؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خودكشي حرم شريف ميں

    السلام علیکم۔
    زندگی موت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے۔ اور پھر اللہ پاک نیت کا حال بہتر جانتا ہے۔
    حرم شریف کی اس چھت کی بلندی اتنی زیادہ نہیں جس سے سوفیصد موت یقینی ہو۔ اور پھر اس آدمی کے گرنے کا انداز بھی بتاتا ہے کہ ٹانگوں یا تشریف کے بل فرش پر گرا ہوگا۔ جس سے زخمی ہونے کے امکانات تو ہیں لیکن یقینی موت کے امکانات کم ہیں۔ البتہ اگر گردن کے بل گرتا تو صورت حال الگ ہوتی ۔ واللہ ورسولہ :saw: اعلم کہ اس نے ایسا کیوں کیا۔ کیونکہ اسی شخص کی ایک اور ویڈیو کلپ میں یہ آدمی پہلے کلمہ شریف پڑھ رہا ہے اور ویڈیو بنانے والے چند پاکستانی اسکو کلمہ پڑھتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔
    اگر تو یہ آدمی جانتا ہے کہ خود کشی حرام ہےاور ایسی موت خود کشی ہے پھر تو یقینا اللہ تعالی کے اسکے لیے وعید ہے۔
    لیکن اگر بالفرض یہ خود کشی کی حرمت نہیں‌جانتا۔ اور صرف اتنا کہیں سے سن لیا کہ کعبہ شریف میں مرنا ۔ جنت میں داخلہ ہے۔ تو پھر اسکا معاملہ اللہ تعالی کے پاس ہے۔ کیونکہ بےخبری اور لاعلمی میں کیے گئے جرم پرجزا و سزا کی صورت مختلف ہوجاتی ہے۔

    یہ شخص پاکستانی ہے۔ اور خدا جانے کون سے حالات اور اسباب اسے اس نوبت تک لے گئے۔ واللہ ورسولہ :saw:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خودكشي حرم شريف ميں

    میں‌ بھی عفت جی کے خیال سے اتفاق کرتا ہوں۔ اور نعیم صاحب کا تجزیہ بھی حقیقت کے قریب ترین نظر آتا ہے۔ اس بندے کے چھلانگ لگانے کے انداز سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ وہ دیکھ بھال کر اور سنبھل کر کُودا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اس آدمی نے جس نیت سے بھی چھلانگ لگائی لیکن اس نے ایسا کیوں‌کیا؟ تو میرا خیال ہے ایسا کسی دماغی عارضے کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ باقی واللہ اعلم
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خودكشي حرم شريف ميں

    وجہ اور حالات کچھ بھی ہو بہرحال وہ ایک غلط کام کا جواز فراہم نہیں کرتے ۔ باقی رہے نام اللہ کا ۔
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خودكشي حرم شريف ميں

    آصف بھائی جواز کی نہیں‌وجوہات کی بات ہو رہی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں