1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوب رو گاہکوں کے لیے کھانا مفت

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏13 جنوری 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ایک مقامی کاسمیٹک سرجری کے کلینک کا عملہ خوبصورت افراد کا انتخاب کرتا ہے۔
    ---------------------------------------------------
    چین میں ایک ریستوران خوبصورت گاہکوں کو مفت کھانا دے رہا ہے۔
    روزنامہ چین کی ویب سائٹ کے مطابق زنگ ضو میں واقع یہ ریستوران کھانا کھانے کے لیے آنے والے گاہکوں میں سے سب سے زیادہ خوش شکل قرار دیے جانے والے افراد کو مفت کھانا دیتا ہے۔
    گاہکوں کی خوبصورتی کا فیصلہ ریستوران کے ملازمین نہیں کرتے بلکہ ان کی آمد پر ان کی تصاویر کھینچی جاتی ہیں اور ایک مقامی کاسمیٹک سرجری کے کلینک کا عملہ ان تصاویر میں سے پانچ سب سے زیادہ خوبصورت افراد کا انتخاب کرتا ہے جن کو کھانے کا بل نہیں دینا پڑتا۔
    یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل چین میں ایک اور ریسٹورنٹ نے موٹے مردوں اور دبلی خواتین کو رعایت کی پیشکش تھی۔
    جنوب مغربی چین کے شہر چونگ کنگ میں واقع ناہو ریسٹورنٹ نے پیشکش کی تھی کہ اگر کوئی مرد 140 کلو سے زیادہ وزنی ہے تو وہ مفت میں کھائے گا۔ مگر اس کے برعکس خواتین اسی صورت میں مفت کھا سکتی ہیں اگر ان کا وزن 35 کلو سے کم ہو۔
    موٹے صارفین کو مفت کھانے فراہم کرنے کی اسی طرح کی ایک مضحکہ خیز پیشکش سنہ 2010 میں امریکی شہر لاس ویگاس کے ایک ریسٹورنٹ نے کی تھی۔ یہ ریسٹورنٹ 10000 کیلری تک کے برگر بناتا ہے۔
    اگرچہ زیادہ تر چینی سوشل میڈیا کے صارفین نے اس حالیہ پیشکش کو پسند کیا ہے مگر کچھ نے اس کے بارے میں ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا ہے۔
    چینی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ویبو پر ایک صارف کا کہنا تھا کہ ’ اس سے صارفین کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے۔‘
    دوسری جانب ایک اور صارف نے اس پیشکش پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کھا ہے کہ ’اس کا مطلب ہے کہ میں ہر بار مفت کھاوں گا۔
    http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2015/01/150113_good_looking_free_food_atk
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آفر ایک دفعہ پاکستان پہنچ لے پھر ھارون رشید بھائی کی موجیں :khao:
    اوپر بیان کی گئی تمام شرائط پر پورا اترتے ہیں :zuban:
    کیا خیال ہے نعیم بھائی :t:
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل بجا فرمایا ۔
    یہ سکیم پاکستان پہنچ کر ہی اپنے " انجام " کو پہنچے گی ۔ :D
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا میرے حسن کے جلوے
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے تو آپ کے حسن کے جلوے بھی دیکھے ہیں اور آپ کے بھی ۔ جس دن یہ جلوے آفر کرنے والے ہوٹل والوں نے دیکھ لیے اس دن سے انہوں نے ہوٹل میں داخلے پر بھی ٹکٹ لگا دیتا ہے :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹکٹ ملے گا کہاں سے
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہوٹل کے گیٹ پر
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کہاں ملیں گے
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں ہونا چاھیے؟؟؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کہیں گے تو بدتمیزی ہوگی
     
  11. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے کہ یہ سلسلہ ہمارے شہر میں نہیں ہے ورنہ ہم سے تو ہر بار ڈبل بل کا مطالبہ کیا جاتا۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کہہ ڈالیں لیکن یاد رہے کہ ہوٹل والے نہ سنیں کیونکہ وہ شور مچانے والوں کو اندر نہیں جانے دیتے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ نے ڈبل کی بات کی تو ھارون بھائی صاحب تو انتظار کرتے رہیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں