1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت جی کو مبارک باد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 نومبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    [​IMG]

    السلام علیکم
    خوبصورت جی متخصص کا عہدہ اور
    ترقی مبارک

    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    [BLINK]امید ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح فورم کی ترقی میں ہم قدم رہیں گی [/BLINK]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    [​IMG]

    [​IMG]

    السلام علیکم
    خوبصورت جی متخصص کا عہدہ اور
    ترقی مبارک

    [​IMG][​IMG][​IMG]

    [​IMG]

    [BLINK]امید ہے کہ آپ ہمیشہ اسی طرح فورم کی ترقی میں ہم قدم رہیں گی [/BLINK]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [/QUOTE]
     
  3. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    شکریہ جی۔۔ دیر آئے درست آئے۔۔ لیکن پکڑ کے لائے تو کیا لائے؟؟ خیر تھینکس۔۔ جب تک ہو سکا یہی رہوں‌گی۔۔ اس فورم کے لئے جو کر سکی کروں گی۔۔ کیوں کے یہ فورم میرے اچھے برے وقت کا ساتھ ہے۔۔ بڑی یادیں جڑی ہیں اس کے ساتھ۔۔ شکریہ۔۔
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    اللہ نہ کرے کہ آپ پر کوئی برا وقت آئے
     
  5. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    [​IMG]

    [​IMG]

    السلام علیکم
    خوبصورت جی متخصص کا عہدہ اور
    ترقی مبارک

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    شکریہ۔۔ انکل جی۔۔ :p_rose123:
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    خوبصورت جی
    آپ کی فورم سے لگاو، خوبصورت پوسٹس اپنی سچائی اور سادگی کے باعث ہم سب کیلئے نہایت دلچسپی کا سامان بہم پہنچاتی ہیں۔۔

    آپ کی ہر دلعزیز شخصیت کی وجہ سے فورم کو چار چاند لگ گئے۔ :mashallah:

    ہم سب کی طرف سے آپ کو نیا عہدہ مبارک ہو اور آپ زندگی کے دیگر میدانوں میں بھی کامیاب و کامران رہیں۔

    [​IMG]
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    السلام علیکم
    خوبصورت جی متخصص کا عہدہ اور
    ترقی مبارک
    اللہ کرے آپ اسی طرح ترقی کرتی رہیں آمین
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    [BLINK]خوبصورت جی میری طرف سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمائیں[/BLINK]
    [​IMG]
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    ماشاءاللہ۔ خوبصورت جی! آپ تو "ہماری اُردو۔پیاری اُردو" کی خوبصورتی کو چار چاند لگائے ہُوئے ہیں۔
    5000 پیغامات کا سنگِ میل عبور کر کےمتخصص کا درجہ پانے پر میری جانب سے بھی مبارک باد وصول کیجیئے۔ :n_smiley_with_rose:
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    اتنے پیارے لفظوں میں مبارک دینے کا بہت شکریہ۔۔
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    دعاؤں کا شکریہ پاکستانی جی۔۔
     
  13. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    بہت شکریہ تانیہ جی۔۔
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    آپ کے قیمتی الفاظ کا بہت شکریہ جبار جی۔۔ مجھے خوشی ملی۔۔
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    بہت شکریہ یادی۔۔ مجھے بھی یہاں بہت اچھا اور اپنا لگتا ہے۔۔
     
  17. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    خوبصورت جی ۔۔بہت بہت مبارک ہو یہ مشکل مشکل نام والا عہدہ
    [​IMG]
    اپنے خوبصورت پیغامات کے ساتھ اسی طرح محفل کی رونق میں اضافہ کرتی رہیں۔
     
  18. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    خوبصورت جی بہت مبارک ہو !!! ڈھیروں مبارک باد قبول کریں :222:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    رسید وصولی مبار ک باد باقی ہے
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    شکریہ حریم۔۔ بزم خیال جی آپ کا بھی بہت شکریہ۔۔
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    خوبصورت جی !
    میری طرف سے بھی آپ کو متخصص کاعہدہ پانے پر بہت بہت مبارک ہو۔ اپنے نام کی طرح‌خوبصورت باتوں سے آپ نے ہماری اردو کی خوبصورت محفل کو اور خوبصورت بنا دیا۔ بلکہ خوبصورت کی محفل بنا دیا۔
    اللہ کریم سے آپ کی لمبی خوشیوں بھری زندگی کے لیے دعا گو ہوں۔
    شاد آباد رہیں
     
  22. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    خوبصورت جی آپ کو بہت بہت مبارک
    اسی طرح ترقی کی منزلیں طے کرتی جاہیں۔ خوش رہیں ۔
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    بلال جی ۔۔آپ کے قیمتی الفاظ کا شکریہ۔۔
    ۔۔
    ثانی جی آپ کا بھی شکریہ۔۔
     
  24. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    میری طرف سے بھی متخصص کا عہدہ بہت بہت مبارک ہو :222::222::222::222::222:


     
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کو مبارک باد

    فیصل جی ۔۔بہت شکریہ۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں