1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوبصورت جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 اکتوبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    پہلے دن ہی اتنے سوال؟؟ :pagal: ان کے جواب دینا ضروری ہے کیا؟؟ :(
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    مجھے پہلے ہی پتا تھا باقی لڑکیوں کی طرح یہ سوال آپ کو بھی مشکل لگیں گے
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    جی نہیں۔۔ کچھ مشکل نہیں۔۔ لیکن ابھی وقت کم ہے۔۔ کھانا بنانے میں امی جان کی مدد کرنا ہے۔۔
    میں ڈرتی نہیں ہوں۔۔ کل جوابات مل جائیں گے۔۔ ان شااللہ۔۔ :131:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    دیکھیں کل آکے یہ نہیں‌ کہنا کہ جواب ہی سمجھیں
     
  6. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    ہارون الرشید صاحب آپ خاطر جمع رکھیں انہوں نے کہہ دیا ہے کیا کہا ہے۔۔۔۔۔
    پرویز مشرف جو کہا کرتے تھے کہ میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں:y_rofl:
     
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    ہارون بھائی سب لڑکیوں کو بدنام تو نا کریں میں نے 15 دن کی بجائے 15 منٹ میں جواب دے دیئے تھے :hathora:
     
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    ویسے خوبصورت جی کی آنکھیں دیکھ کے لگتا ہے واقعی بہت خوبصورت ہیں :237:
     
  9. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    نظر ٹکتی ہی نہیں۔۔۔۔تو آنکھیں خوبصورت ۔۔۔کیا یہی انصاف ہے :84:
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    خوبصورت جی۔۔ سہیلیوں نے۔۔

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    کوئی نہیں۔۔ :( شاید مجھ میں ایسا کچھ ہے ہی نہیں کہ لقب ملتا۔۔ :(

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    23 سال۔۔ سچ۔۔

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    فیصل آباد۔۔ پاکستان۔۔ پیدائشی۔۔

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بتا دیا تو آپ مزید سوال پوچھیں گے۔۔

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    آج کل فارغ۔۔ یہیں نظر آیا کروں گی۔۔

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    ہماری پیاری اردو پر کوئی جوب ہے تو بتائیں۔۔ :(

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    وضاحت سے بیان کروں؟؟ ہیں؟؟ :)

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    ایسے ہی مل گئی۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    سسٹر زینت بزم بننے پر آپ کا بہت بہت شکریہ

    یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ کا تعلق فیصل آباد سے ہے شاید آپ جانتی ہوں کہ ہماری پیاری اردو کا ہیڈ کواٹر مدینہ سینٹر سلیمی تروک فیصل آباد میں ہے ۔

    تعلیم کے بارے میں مزید کیسے پوچھیں گے ہم تو خود کبھی سکولے نہین گئے :113:
     
  12. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    irony بھی کوئی چیز ہوتی ہے ،اسے آئرن کی بہن مت سمجھیے گا :84:
     
  13. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    دیکھو بیوٹی فل میں نے تو آپ کو لقب دے دیا ہے آتے ساتھ:n_smiley_with_rose:
     
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    شکریہ سین۔۔ :)
    مدینہ سینٹر سلیمی تروک فیصل آباد میں‌کس جگہ؟؟
     
  15. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    تعارف کے لیے شکریہ خوبصورت جی اور ہماری اردو پہ پھر سے خوش آمدید
    امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگی
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    جی شکریہ۔۔ :flor::n_thanks::flor:
     
  17. rohaani_babaa
    آف لائن

    rohaani_babaa ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2010
    پیغامات:
    197
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    شائد ہارون الرشید صاحب غلطی سے چوک کی بجائے تروک لکھ گئے ہیں
    یہ سلیمی چوک ریکس سٹی پلازہ کے پاس ہے آپ پرانے جی ٹی ایس کے اڈے سے اوپر آکر جھال کے پُل کو عبور کریں اور تھوڑا سے آگے جائیں تو پہلا چوک تو نہیں البتہ سہہ راہا سلیمی چوک ہے۔
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    جی ریکس سٹی کا پتا ہے بہت بڑی کمپیوٹر مارکیٹ ہے۔۔ سلیمی چوک کا بھی پتا چل گیا۔۔ اس سے آگے بہت بڑی مارکیٹ ہے جہاں ہم اکثر شاپنگ کرنے جاتے ہیں۔۔ لیکن ہماری پیاری اردو کا ہیڈ کواٹر نہیں دیکھا۔۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    خوبصورت جی ! تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    مگر وہ تروک ہے اس کا چوتھا رستہ ہے نہیں پھر چوک کیسے ہوگا :(
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    پھر تو توک ہونا چاہیے ۔ تروک ہی کیوں ؟
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    جی۔۔ لیکن اسے کہتے چوک ہی ہیں۔۔ :hathora:
     
  23. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں‌جان کر خوبصورت جی۔۔۔
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    شکریہ۔۔ :)
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    کہنے والے بھی خوبصورت ہیں کیا :119:
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    سب کہتے ہیں۔۔ تو پھر ہمارے شہر میں سب خوبصورت ہی ہوں گے۔۔ :mashallah: ویسے یہاں ہمارے شہر سے اور کوئی بھی ہے؟؟:172:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    سائیں عبدالجبار ، نادیہ ۔ لا حاصل ، حسن رضا ، سموکر ، موٹر وے پولیس سب ہی ہوا کرتے تھے اب صرف یادوں میں ہیں ، ویسے سائیں جی اور حسن رضا سے ٹیلی فونک رابطہ رہتا ہے اب انشاء اللہ عید کے بعد ان کی طرف چھاپہ مار کاروائی کا ارادہ رکھتا ہوں دعا کریں وہ ہاتھ آجائیں
     
  28. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    ہہہمم۔۔ مطلب یہ ہوا کہ فی الحال یہاں ہمارے شہر سے کوئی نہیں ہے۔۔ :neu:
     
  29. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    خوبصورت جی آپ کا تعارف پڑھ کے اچھا لگا۔۔۔۔۔اُمید ہے آپ ہماری پیاری اُردو کے لیے مثبت اضافہ ثابت ہوں گی۔
    اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
     
  30. پورس
    آف لائن

    پورس ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    66
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوبصورت جی کا تعارف

    ٍفیصل آباد سے اگر آپکا تعلق تو باتوں میں آپکا کوئی ثانی نہیں ہو گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں