1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"خواتین کے لیے ٹوٹکے"

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏11 جولائی 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "خواتین کے لیے ٹوٹکے"

    گلابی ہونٹ

    1۔ رات کوسونے سے پہلے ویسلین ہونٹوں پر لگا کر سونا چاہئے اس سے ہونٹ سرخ ہوتے ہیں

    2۔ روزانہ رات کو سونے سے پہلے زعفران کے دو تین جو لے کر پانی میں بھگو کر ہونٹوں پر لگائیں اور پانچ منٹ بعد دھودلیں

    3۔ پسی ہوئی پھٹکری، گلاب کا عرق اور چار قطرے لیموں کارس لیں۔ تینوں کو ملا کردن میں دو تین بار اور رات کو سوتے وقت لگانے سے ہونٹوں کی سیاہی دور ہوجاتی ہے

    4۔ تھوڑی سی بالائی میں چند قطرے لیموں کاعرق ملا کر ہونٹوں پر لگائیں، ہونٹ سرخ ہو جائیں گے

    5۔ پھٹکری اور گلیسرین ملا کر لگانے سے بھی ہونٹ خوبصورت ہوجاتے ہیں

    6۔ سردیوں میں اکثر ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اس لئے گائے کا کچا دودھ روزانہ ہونٹون پر لگائیں

    7۔ ٹما ٹر کاٹ کر ہونٹوں پر ملنے سے ہونٹ سرخ ہوجاتے ہیں

    8۔ لیموں کے چھلکے ہونٹوں پر رگڑنے سے بھی ہونٹ کی سیا ہی دور ہوتی ہے

    9۔ گلاب کی پتیوں کو پیس دودھ میں ملا لیں اور انہیں اچھی طرح مکس کرکے ہونٹوں پر لگائیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں