1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواتین کا عالمی دن

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏8 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں خواتین کے کردار پرفخر ہے ملکی ترقی میں خواتین کا خصوصی کردار اور ذمہ داری ہے اور خواتین وردی میں ہوں یا گھر میں ان کا کردار اہم ہے ۔
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آٹھ (۸) مارچ کو اقوام متحدہ نے خواتین کا عالمی دن مقرر کر دیا ۔ ان سب کے باوجود بھی خواتین کے ظلم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔
    جبکہ مسلم دنیا میں خواتین پر ریاستی تشدد کی اتنی بدترین مثال آج تک نہیں پائی گئی کہ خواتین نے اس کے خلاف اتنے بڑے پیمانے پر آواز اٹھائی ہو یا ہڑتال کی ہو ۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عہدنبوی اور خلافت راشدہ میں ہر شعبہ زنددگی میں خواتین اسلام کے نمایاں اور واضح نقوش نظر اتے ہیں ۔ نبوت جیسی اہم ذمہ داری کو نبھانے اور ثابت قدمی کے ساتھ دعوت الہی کو عام کرنے میں حضرت خدیجہ حضورﷺ کی حوصلہ افزائی ہی نہیں بلکہ سب سے پہلے ایمان لاکر انکی صداقت و امانت داری کی شہادت اور غیر متزلزل ستون بن کر آپ کو سہارا دیتی ہیں ۔

    قرآن کریم نے ( ان اکرمکم عند اللہ اتقاکم ) کہ کرمرد اور عورت کے مابین کسی اور بنیاد پر فوقیت کی جڑیں کاٹ دیں اور یہ اعلان کر دیا کہ تم میں سے اللہ کے نزدیک وہی معزز وقابل احترام ہے جو زیادہ متقی و پرہیزگارہو۔
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جب لڑکیاں تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں تو وہ خود اپنے، اہل خانہ، اپنے معاشروں اور اپنے ملکوں کے بہتر مستقبل کے قیام میں اہم کردار ادا کرتی ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں