1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواتین راز کو رازنھیں‌رکھ سکتیں!

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از عباس حسینی, ‏17 نومبر 2009۔

  1. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    روزنامہ ایکسپریس 17 nov 2009
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اس شیئرنگ کا شکریہ عباس بھائی
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: خواتین راز کو رازنھیں‌رکھ سکتیں!

    شکریہ حسینی جی اس شئیرنگ کا

    اور مردوں کے بارے کیا خیال ھے وہ شاید 47 منٹ بھی نہ لگائیں اس بوجھ کو اتارنے میں
     
  4. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواتین راز کو رازنھیں‌رکھ سکتیں!

    ایک آدمی نے ایک دوسرے کو بتایا کہ آج میں تم کو قتل کر رہا ہوں لیکن تمہارے قتل کا گواہ نہیں ہوگا ۔تو آدمی نے جواب دیا کہ آج یہ تیز بارش کہ بوندیں میری گوائی دینگی اور اس کے بعد اس کو قتل کر دیا گیا ۔قاتل گھر آیا کہ میں نے ایسا کام کیا۔۔
    بہت مدت بعد قاتل کی بیوی اپنی سہیلی کے ساتھ بیٹھی تھی اور تیز بارش چالو تھی ۔اس کی بیوی کو ہنسی آئی تو سہیلی نے پوچھا کہ کیا ہوا تو اس نے نے کہا کہ بہت پہلے میرے شوہر نے ایک فلاں آدمی کو مارا تھا اور مقتول نے یہ کہا تا کہ میرے قتل کی گواہی بارش کی یہ تیز بوندے دینگی۔اب بتاؤ بہن کیا یہ بوندیں گواہی دے سکتے ہیں
    اس کے بعد سہیلی نے کسی اور کو یہ قصہ سنایا اور بات مشہور ہوتے ہوتے قاضی وقت تک پہنچی جس نے فیصلہ سنایا اور قاتل کا سر قلم کر دیا ۔۔
    واقعی عورت بڑی رازدار ہوتی ہے بشرط کہ آپ اِس کو راز کی بات نہ بتاؤ تب۔۔۔۔۔زین
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خواتین راز کو رازنھیں‌رکھ سکتیں!

    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :a12:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں