1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواب نامہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از عثمان حیدر, ‏14 دسمبر 2008۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خواب
    خواب کے متعلق تمام روئے زمین پر اور عالم انسانی میں دو قسم کے نظریات پائے جاتے ہیں ایک گروہ کہتاھے کہ خواب بعض پیش آمد واقعات کی نشان دہی کرتے ہیں۔اور بعض کہتے ہیں کہ یہ صرف وہم اور ذہنی بیماری کی دلیل ھے۔
    مگر دراصل یہ دونوں نظریات ایک حد تک درست و بجا ہیں کیوں کہ بعض اوقات ذہنی پریشانی، دماغی خلل،بےخوابی اور پراگندہ خیالات کی وجہ سے ہی خواب آتے ہیں جن کی حقیقت خیالات پریشان یا وہم کے سوا کچھ نہیں ھوتی۔
    لیکن یہ حقیقت بھی اپنی جگہ اٹل ھے کہ اکثرخواب سچے بھی ھوتے ہیں ۔جن کے زریعہ انسان کو پیش آمدہ واقعات کی حقیقی تصویر دیکھائی جاتی ھے،یعنی انہیں مستقبل میں پیش آنے والے واقعات سے آگاہ کیا جاتا ھے۔



    اگر آپ کے پاس بھی ایسے خواب ہیں جن کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو یہاں لکھیے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    خواب یہاں لکھیں ،،


    تو تعبیر کیا آپ خود بتائیں گے یا کسی ماہر خوابیات سے مشورہ کرکے بتائیں گے :soch: پہلے اس کی وضاحت کریں پھر ہم سب اپنے اپنے خواب لکھتے ھیں

    ویسے مجھے یاد پڑتا ھے کہ حدیچ ھے کہ اپنا خواب کسی کو مت سناؤ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی ۔
    آپ یہ لڑی بنا کر بھول ہی گئے۔ اور خوشی جی کے سوال کا جواب بھی نہیں دیا ؟ :139:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں