1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواب میں ہی سہی اُس رشکِ قمر کی صورت ۔۔ شفیق رائے پوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏16 فروری 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خواب میں ہی سہی اُس رشکِ قمر کی صورت
    کاش آجائے نظر نوری بشر کی صورت

    دیکھ کر کعبہ میں پھر کعبے کا کعبہ دیکھوں
    پھر نکل جائے خدا کوئی سفرکی صورت

    گھر میں جس دن سے لگا نامِ نبیﷺ کا طغرا
    پھر بلاءوں نے نہ دیکھی مرے گھر کی صورت

    بے جھجک مانگ لے مختار ہیں میرے آقاﷺ
    دیکھتا کیا ہے اگر اور مگر کی صورت

    دیکھ پھر گنبدِ خضرا کے مقابل آیا
    دیکھ پھر کیسی ہے پھیکی سی قمر کی صورت

    یادِ سرکارِ دو عالم ﷺسے ہے نسبت ان کو
    چند قطرے ہیں جو پلکوں پہ گہر کی صورت

    تم اگر پڑھ کے نکل جاو شفیق اُن پہ درود
    دشت میں بھی نہ نظر آئے ضرر کی صورت
    ----
    شفیق رائے پوری
    عالمی واٹسپ گروپ "بزم نعت" کا چوہترواں شاندار طرحی مشاعرہ
    فروری 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ کر کعبہ میں پھر کعبے کا کعبہ دیکھوں
    پھر نکل جائے خدا کوئی سفرکی صورت
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یادِ سرکارِ دو عالم ﷺسے ہے نسبت ان کو
    چند قطرے ہیں جو پلکوں پہ گہر کی صورت
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں