1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خواب میںآپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام

Discussion in 'تعلیماتِ قرآن و حدیث' started by مجیب منصور, Feb 26, 2008.

  1. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    عرب کے ایک صالح وپارسا انسان نے حال ہی میں ایک خواب دیکھا ہے جس میں عالم کے امام حضرت محمّد :saw: کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور آپ :saw: کو انتھائی غمگین پایا ؛ا س شخص نے دیکھا کہ آپ یہ ارشاد فرمارہے تھے کہ (ڈنمارک )میں مجھے گالیاں دی جارہی ہیں ،کیا میرے امتیوں پر میرا یہ حق نہیں ہے کہ میرا دفاع کریں ؛؛؛وغیرہ جس طرح کہ اس ؛یوٹیوب کے ویڈیو سے ایک دردمند عربی خطبہ سے معلوم ہوگا
    [youtube:lm49h48x]http://www.youtube.com/watch?v=PR7r4OXFliU[/youtube:lm49h48x]​
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم مجیب منصور بھائی ۔
    کیا آپ اس خطبہ کا ترجمہ پیش فرما سکتے ہیں۔ جسے عربی سمجھ نہیں آتی وہ کیا کرے؟
     
  3. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ترجمہ

    عربی خطبے کا ترجمہ؛؛؛
    ایک شخص نے حال ہی میں ایک خواب دیکھا ہے جس میں عالم کے امام حضرت محمّد ص کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور آپ ص کو انتھائی غمگین پایا ؛ا س شخص نے دیکھا کہ آپ یہ ارشاد فرمارہے تھے کہ (ڈنمارک )میں مجھے گالیاں دی جارہی ہیں ،کیا میرے امتیوں پر میرا یہ حق نہیں ہے کہ میرا دفاع کریں ؛؛؛اس عربی خطبے میں مزید یہ کھا گیا ہے کہ
    میں اللہ ،فرشتوں اور عرش کو اٹھانے والے فرشتوں کو گواہ بناتاہوں کہ حضور ص ہمیں اپنی جان مال ، والدین اور تمام انسانوں سے زیادہ عزیز ہیں
    اور اللہ تعالی نے بھی یھی ارشاد فرمایا ہے کہ ایمان تام تب ہوگا جب حضور س کے ساتھ محبت تمام چیزوں سے زیادہ،اور کیا ہمیں اپنے پیٹ کی خواہشات زیادہ محبوب ہیں حضور ص کی محبت سے کیا اللہ تعالی نے نہیں فرمایا کی ؛؛النبی اولی بالمؤمنین من انفسھم الخ
    اور اس کے علاوہ کچھ احادیث آیات کے ذریعے حضور ص کے ساتھ غایت درجہ محبت ظاہر کرتے ہوئے مسلمانوں کو اس خطبہ میں اس بات کے لیے تیار کیا گیا ہے کہ کفار کا بائیکاٹ کریں اور ان سے انتقام لیں ۔۔جو ترجمہ مجھے سمجھ میں آیا میں نے ذکر کردیا اللہ تعالی کمی بیشی معاف فرمائے
     
  4. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ مجیب بھائی ۔
    کاش ہم اس دور میں جیتے ہی نہ ہوتے کاش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  5. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس صد افسوس۔۔
     
  6. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔ صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔صلی اللہ علیہ وسلم۔۔

    نہ ڈنمارک رہے باقی۔۔۔
    نہ امریکہ رہے باقی ۔۔۔
    نہ اسرائیل رہے باقی
    اور نہ ہی یو این او کی ہٹ دھرمی۔۔۔۔
    اگر کوتاہیوں پر جو ہم اپنی غور فرمائیں۔۔۔
    پلٹ سکتے ہیں دنیا کا کایہ ایک لمحے میں
    اس عہد کے سائے کہ
    سارے مسلماں ایک ہو جائیں۔۔۔۔


    یا اللہ ڈنمارک کے لوگوں کو ہدایت دے۔۔۔۔ اگر ان کی قسمت میں ہدایت نہیں ہے تو ان کو نیست و بابود کر دے۔۔۔۔آمین۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔۔
    صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔
     
  7. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ---

    پندرہ سو سالہ تاریخ گواہ ہے کہ جن لوگوں نے بھی امام الانبیاء :saw: کے شانِ اقدس میں گستاخی کی جیسے ابو جھل ،عتبہ ،شیبہ وغیرہ وہ ہلاک وبرباد ہوگئے ان شاءاللہ دنیا دیکھے گی کہ چند سالوں میں ہی ڈنمارک نامی ملک کا وجود ہی ختم ہوجائیگا
    اور تاریخ کی بدترین ذلت ورسوائی سے یہ لوگ دوچار ہوجائیں گے
     
  8. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    لیکن اس طرح کے اقدامات کے عملی طور پر بھی سد باب کرنا ہماری دینی ذمہ داری ہے۔ اور یہ کام صرف انفرادی سطح پر نہیں بلکہ اجتماعی ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر حکمت و دانش کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہونا چاہیئے۔
     
  9. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اتحاد کی برکت

    آپ نے بجا فرمایا ؛؛؛اتحاد کی برکت سے ہر ظلم،سازش،اور طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کیا جاسکتاہے
     
  10. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    میں زہرا صاحبہ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں- بغداد پر حملے کے وقت بھی، کہیں پڑھا ہے کہ، 50 ہزار علما ہلاکو خان کی فوج کی تباہی کی دعائیں مانگ رہے تھے لیکن عملی طور پر آگے بڑھ کر مقابلہ کرنے کے شعور سے عاری تھے-

    اپنی تلواریں چمکا کر اور گھوڑے تیار کر کے رکھنے کا حکم تو قرآن کریم میں واضح ہے- کاش کہ ہم مسلمان عملی طور پر بھی متحد ہوتے تو آج کسی کی جرات نہ ہوتی اس طرح کی گستاخیاں کرنے کی۔
     
  11. زمردرفیق
    Offline

    زمردرفیق ممبر

    Joined:
    Feb 20, 2008
    Messages:
    312
    Likes Received:
    0
    :mashallah: آپ کا بیان پڑھ کر مزا آیا
    یہ ہی تو بات ہے ہم لوگوں میں ہم لوگوں کی زندگی سے جہاد ختم ہو گیا ہے
    ہمارے علمائ نے اسکو اتنی بری طریقے سے تصویر کشی کی ہے جہاد لفظ کی کہ ہم لوگوں کو اس سے نفرت ہو گی ہے یا فیر ڈر پیدا ہو گیا ہے
    جہاد ہماری زندگی میں بہت ضروری ہے۔
    جہاد نہ ہونے کی وجہ سے غیر مسلم اقوام دلیر ہو رہی ہین -یہ کارٹون وغیرہ اسلیے اشاعت ہو رہے ہین کہ مسلمانوں کی بچی کھچی طاقت کا اندازہ لگا جاہے۔
    خیر اللہ پاک ہم سبکو ہداہت دے آمین۔۔۔۔۔۔۔زیادہ کیا لکھوں آپ سب ہی سیانے ہو
     
  12. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    Re: ???? ????? ??? ???? ???? ???? ?? ?????

    ?? ?? ???? ? ??? ?? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ??? ???? ???? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ?? ?? ??? ??????? ?? ?? ??? ??????? ???? ?? ?? ?? ???? ?????? ???? ??? ?? ?????? ???? ?? ??? ???? ?? ??? ?????? ?? ????? ?? ???? ???? ??? ????? ?? ????? ?? ????
     

Share This Page