1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خوابِ جمالِ عشق کی تعبیر ہے حُسین علیہ السلام

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    خوابِ جمالِ عشق کی تعبیر ہے حُسین علیہ السلام

    شامِ ملالِ عشق کی تصویر ہے حسین علیہ السلام


    حیراں وہ بے یقینیِ اہلِ جہاں سے ہے

    دنیا کی بیوفائی سے دلگیر ہے حسین علیہ السلام


    یہ زیست ایک دشت ہے لا حد و بے کنار

    اس دشتِ غم پہ ابر کی تاثیر ہے حسین علیہ السلام


    روشن ہے اس کے دم سے الم خانۂ جہاں

    نورِ خدائے عصر کی تنویر ہے حسین علیہ السلام


    ہے اس کا ذکر شہر کی مجلس میں رہنما

    اجڑے نگر میں حسرتِ تعمیر ہے حسین علیہ السلام

    منیر نیازی
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوابِ جمالِ عشق کی تعبیر ہے حُسین علیہ السلام

    جزاک اللہ!
     
  3. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: خوابِ جمالِ عشق کی تعبیر ہے حُسین علیہ السلام

    بُہت شُکریہ تانیا بیٹا اس پیغام کے لیے


    سلام یا حُسین علیہ السلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں