1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خلع کے بعد بھی شادی کے تحائف پر بیوی کا حق ہے، لاہور ہائیکورٹ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏18 ستمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور ہائیکورٹ نے خلع کے بعد زیورات اور شادی کے تحائف واپس کرنے سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ غیر قانونی قرار دیدیا اورخلع کے بعد بھی شادی کے تحائف پر بیوی کا حق تسلیم کر لیا۔
    عدالت نے قرار دیا ہے کہ شادی کے تحفے اور تمام منقولہ سامان پر بیوی کا حق ملکیت ہے، شوہر بیوی کو سونے کے زیورات سمیت تحائف دینے کے بعد چھین نہیں سکتا۔
    جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے ارم شہزادی کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، ارم شہزادی نے عمران الحق کی جانب سے شادی کے تحائف کی واپسی کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں