1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 دسمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان

    ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں۔

    ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی جانب سے یہ بیان خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھرپور توجہ، تعلیم، بہترین دیکھ بھال سے قوم ان افراد کی صلاحیتوں سے لازوال فوائد حاصل کر سکتی ہے۔

    ایئر چیف کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کیلئے پرعزم ہے۔ پاک فضائیہ خصوصی افراد کو ہر ممکنہ اعلی سہولیات فراہم کرتی رہے گی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں