1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خزانہ خالی کا نعرہ اور ایک نیا اسلام آباد 12 ارب ڈالر مالیت کا ۔

Discussion in 'متفرقات' started by احتشام محمود صدیقی, Sep 12, 2013.

  1. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت کا کہنا ہے کہ خزانہ خالی ہے نئے ٹیکس لگائے جائیں گے۔ بجلی کی مزید قیمت بڑھائی جاے گی۔ پترول پر اور پیسے بڑہائیں گے
    آٹا بھی کم قیمت پر فروخت ہورہا ھے ۔ اس طرح مزید ٹیکس (صرف عام انسانوں کے لیئے) لگائے جایئں گے۔
    دوسری طرف شاہ خرچیاں ۔ من پسند لوگوں کی مراعات۔حکمران ہر طرح کے ٹیکس سے مبرا ہونگے۔

    [​IMG]
    ۔کیا یہ عیاشی نہیں ھے؟
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عیاشی ؟
    جناب جو اربوں لگا کر اسمبلی میں پہنچے ہیں۔ اب وہ کیا واپس وصول نہیں کرنے ؟
    وصولی صرف اب قرضوں سے ممکن نہیں بلکہ ضروری ہے کہ میٹرو بس ٹائپ سے بھی بڑے بڑے منصوبے ہر جگہ شروع کیے جائیں جہاں سے الیکشن میں انویسٹ کیے گئے اربوں مزید منافع کے ساتھ واپس مل سکیں۔ اس لیے نیا اسلام آباد بنانا " ملک و قوم " کے لیے بہت ضروری ہے جناب
    گوادر پہلے پٹے پر دینے کا پروگرام تھا۔۔ میاں صاحب تو براہ راست چائنہ کے پاس " گروی " رکھنا چاہتے ہیں۔
    ٹوئیٹر پر ایک صحافی کی " خفیہ اطلاع" کے مطابق ۔ قومی آئیر لائن ۔۔ پی آئی اے۔۔ میاں نواز شریف صاحب کے انتہائی قریبی دوست کو اونے پونے فروخت کا پروگرام پکا کر لیا گیا ہے۔

    رہ گئے آپ اور میں ۔۔۔ تو ہمارا حق ہی اس ملک میں اور اس کرپٹ نظام میں کیا بنتا ہے ؟؟؟
    ہمیں تو تالی بجانے کی اجازت ہے اور شعور بھی ہے۔ اس لیے بجائے جائیں گے۔

    بجلی اگر مہیا ہو بھی گئی تو وہ تو عوام کا فائدہ ہے۔ اربوں خرچ کرکے اسمبلیوں میں پہنچنے والی پارٹیوں کو کیا فائدہ ہوا؟
    پٹرول سستا ہو ا تو وہ تو عوام کو سہولت ہوگی جبکہ ارب پتی آئل بزنس مین کو تو خسارہ ہے نا ؟
    روٹی سستی ہوئی تو عوام کے تن پر گوشت آئے گا نا ۔۔ اشرافیہ کی چربی کم ہوجانے کا خطرہ تو ہوگا نا ۔

    اس لیے تالیاں بجائے جائیں۔ میڈیا بھی اگلے 3-4 چال تک اپنی تجوریاں بھرنے کے لیے عوام کو تالی بجانے پر مجبور کرتا رہے گا۔ بجاتے رہیے بجاتے رہیے
    ہمیں " اکہری شہریت " والے مخلص ہی اچھے لگتے ہیں۔ بجائیے تالیاں ۔
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈریم پروجیکٹ کے لئے شاید آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر قرض لئے گے ہیں ملک کو قرضے کے بوجھ تلے دبا کر یہ لوگ ڈریم پروجیکٹ بنا سکتے ہیں اس لئے کہ ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں ہے
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @راشد احمد بھائی معلوم نہیں کہاں چلے گئے۔۔ ملکی حالات پر انکے تبصرے میرے لیے ہمیشہ رہنمائی کا کام کرتے تھے۔
     
    ملک بلال likes this.
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page