1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خرم شہزاد کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از خرم شہزاد, ‏5 جنوری 2007۔

  1. خرم شہزاد
    آف لائن

    خرم شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 دسمبر 2006
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خرم شہزاد

    1۔ خرم شہزاد (والدہ اور والد کی باہمی رضامندی سے)
    2۔ شدو (صرف ممانی کہتی ہیں)
    3۔ عمر 35 سال
    4۔ پیدائش لاہور کی ہے تعلیم لاہور سے شروع کی ہے لیکن اب تقریبا 15 سال سے راولپنڈی میں‌ہی مقیم ہیں۔
    5۔ تعلیم الحمد للہ ایم بے اے (آئی ٹی) کیا ہے اور اس دور کے مقاصد کے حصول کیلئے اعلٰی تعلیم کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔
    6۔ کتابیں پڑھنا، اس کے علاوہ اپنے شعبے میں زیادہ سے زیادہ کام کرنا۔
    7۔ میں شعبہ کے لحاظ سے ویب پروگرامر ہوں اور جاب کے ساتھ ساتھ اپنی ویب سائٹ http://123iqra.com پر کام کررہا ہوں۔
    8۔ میری کوشش ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق اپنے آپ کو ڈھال لوں۔ آپ سب میرے لئے دعا کیجئے گا۔

    مجھے اپنی ڈائری میں سے یہ شعر بھت اچھا لگتا ہے:
    -----------------------------------------------
    مجھے چھو نہیں‌سکتے کبھی زوال کے ہاتھ
    مجھے یہ عروج میری ماں کی وجہ سے ہے۔ ‌
    -----------------------------------------------

    آپ سب کے کمنٹس کا انتظار رہے گا۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام و علیکم!

    خرم شہزاد صاحب! بہت اچھا تعارف دیا آپ نے، اور وہ بھی بِنا سوالیہ پرچے کے۔ :)

    اللہ پاک آپ کے اِس نیک ارادے پر آپ اور ہم سب کو عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے- (آمین)


    بہت اچھا شعر ہے۔
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    خرم شہزاد صاحب! بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر
    امید ہے آپ ہماری اردو کی رونق میں اضافے کا باعث ثابت ہونگے
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ماشاءاللہ خرم شہزاد بھائی بہت خوشی ہوئی آپکا تعارف پڑھ کر
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خرم شہزاد صاحب !

    آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ :)

    اللہ تعالی آپ کے اپنے نیک ارادوں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  6. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: خرم شہزاد

    خرم جی !

    بہت اچھا انداز آپ کا تعارف کرانے کا لگا۔

    لیکن آپ کے تعارف میں جس چیز نے سب سے زیادہ

    دل لبھایا وہ تھا آپ کی ڈائیری کا یہ شعر ،۔۔۔۔۔

    واہ سبحان اللہ بہت خوبصورت سلیکشن ہے آپ کی

    اور اتنا پسند آیا کہ اپنی ڈائیری کی زینت بنانے پہ

    مجبور ہو گئی ۔ امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے ،۔۔۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں