1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خرم شہزاد خرم

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از فوٹو ٹیک81, ‏19 جون 2007۔

  1. فوٹو ٹیک81
    آف لائن

    فوٹو ٹیک81 ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2007
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم
    جناب مجھے اردو بہت پسند ہے اس لیے اس کی تلاش کرتا رہتا ہوں اردو کہ اس دریا میں سے مجھے ہماری اردو ملی دیکھا تو بہت خوشی ہوئی ایک تو یہ بہت اچھا فوم ہے اور دوسرا اس مین میں نے بہت سے عشاقِ مضطفٰے دیکھے ہیں بہت اچھا لگا مجھے شاعری کا بھی بہت شوق ہیے اور یہاں بہت کچھ ہیں شاعری کے بارئے میں امید ہے آپ سب میری مدد کرئے گے

    و سلام خرم شہزاد خرم
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید

    فوٹو ٹیک81 کے
    خرم شہزاد خرم
    کو ھم اس ھماری پیاری اردو کی بارونق محفل میں
    تہہ دل سےخوش آمدید کہتے ھیں
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    خوش آمدید

    خرم شہزاد خرم صاحب خوش آمدید جناب
     
  4. فوٹو ٹیک81
    آف لائن

    فوٹو ٹیک81 ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جون 2007
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ دونوں بھائیوں کو شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں